• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ . وزیر اعلی پنجاب کے معاون خصو صی سید رفاقت علی گیلانی ایم پی اے کی شادی ، ملک بھر سے سیاسی ، سماجی و عوامی شخصیات اور دوست و احباب کی شر کت

webmaster by webmaster
اپریل 8, 2019
in Local News
0
لیہ . وزیر اعلی پنجاب کے معاون خصو صی سید رفاقت علی گیلانی  ایم پی اے کی شادی ، ملک بھر سے سیاسی ، سماجی و عوامی شخصیات اور دوست و احباب کی شر کت

لیہ {صبح پا کستان } وزیر اعلی پنجاب کے معاون خصو صی سید رفاقت علی گیلانی ایم پی اے کی شادی ، ملک بھر سے سیاسی ، سماجی و عوامی شخصیات اور دوست و احباب کی شر کت

معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی کا دعوت ولیمہ سپورٹس جمنیزیم میں منعقدہوا۔دعوت ولیمہ میں صوبائی مشیر زراعت سردار عبدالحئی دستی کے علاوہ دینی و مذہبی اکابرین، ممبران قومی و صوبائی اسمبلی،ایم سی چیئرمین،یوسی چیئرمینوں،کونسلرز،ڈاکٹرز،وکلاء،پروفیسرز،سرکاری افسران،عمائدین شہر،میڈیانمائندگان،سیاسی رہنماوں کارکنوں ،تاجروں اور عام شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی جن میں ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ،عبدالمجید خان نیازی،ڈپٹی کمشنر بابربشیر،ڈی پی او راناطاہررحمان،اے ڈی سی آرفخرالاسلام ڈوگر،سی ای او تعلیم ملک محمود حسین،سی ای او صحت ڈاکٹر امیرعبداللہ سامٹیہ،اے سی لیہ کاشف نواز،کروڑ فاروق احمد،ڈی ایم او ڈاکٹر فیاض علی جتالہ،ایم پی اے ملک احمدعلی اولکھ،لالہ طاہررندھاوا،شہاب الدین خان سہیڑ،مہر اعجا زاحمداچلانہ،بشارت رندھاوا،سابق ضلع ناظم غلام حیدر تھند،سابق ایم پی قیصر عباس مگسی ،ملک عبدالشکور سواگ،افتخار علی خان بابرکھتران،پرنسپل ڈی پی ایس غلام عباس بخاری،ضلعی صدر ایپکارانا محمدافضل،ملک اللہ بخش سامٹیہ ،ایم سی چیئرمین حافظ جمیل احمد،افتخارخان نیازی،لالہ اسلم گجر،درِیزدانی خان،ملک نور نبی جکھڑ،ملک افتخار احمدجکھڑ،ملک اویس احمدجکھڑ،سردار سجن خان تنگوانی ،کوڑا خان مگسی،زمان خان مگسی اور عام شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔تقریب ولیمہ میں ڈپٹی کمشنر بابربشیر نے چیف سیکرٹری پنجاب کی طرف سے سیدرفاقت علی گیلانی کو گلدستہ پیش کیا۔اختتامی کلمات میں معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی نے آنے والے تمام معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔

Post Views: 25
Tags: layyah news
Previous Post

چوک اعظم ۔ موسم بدلتے ہی مچھروں کی بہتات عوام کا محال ہوگیا

Next Post

"India planning another attack on Pakistan” .. FM Shah Mahmood

Next Post
"India planning another attack on Pakistan” ..  FM Shah Mahmood

"India planning another attack on Pakistan" .. FM Shah Mahmood

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ {صبح پا کستان } وزیر اعلی پنجاب کے معاون خصو صی سید رفاقت علی گیلانی ایم پی اے کی شادی ، ملک بھر سے سیاسی ، سماجی و عوامی شخصیات اور دوست و احباب کی شر کت معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی کا دعوت ولیمہ سپورٹس جمنیزیم میں منعقدہوا۔دعوت ولیمہ میں صوبائی مشیر زراعت سردار عبدالحئی دستی کے علاوہ دینی و مذہبی اکابرین، ممبران قومی و صوبائی اسمبلی،ایم سی چیئرمین،یوسی چیئرمینوں،کونسلرز،ڈاکٹرز،وکلاء،پروفیسرز،سرکاری افسران،عمائدین شہر،میڈیانمائندگان،سیاسی رہنماوں کارکنوں ،تاجروں اور عام شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی جن میں ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ،عبدالمجید خان نیازی،ڈپٹی کمشنر بابربشیر،ڈی پی او راناطاہررحمان،اے ڈی سی آرفخرالاسلام ڈوگر،سی ای او تعلیم ملک محمود حسین،سی ای او صحت ڈاکٹر امیرعبداللہ سامٹیہ،اے سی لیہ کاشف نواز،کروڑ فاروق احمد،ڈی ایم او ڈاکٹر فیاض علی جتالہ،ایم پی اے ملک احمدعلی اولکھ،لالہ طاہررندھاوا،شہاب الدین خان سہیڑ،مہر اعجا زاحمداچلانہ،بشارت رندھاوا،سابق ضلع ناظم غلام حیدر تھند،سابق ایم پی قیصر عباس مگسی ،ملک عبدالشکور سواگ،افتخار علی خان بابرکھتران،پرنسپل ڈی پی ایس غلام عباس بخاری،ضلعی صدر ایپکارانا محمدافضل،ملک اللہ بخش سامٹیہ ،ایم سی چیئرمین حافظ جمیل احمد،افتخارخان نیازی،لالہ اسلم گجر،درِیزدانی خان،ملک نور نبی جکھڑ،ملک افتخار احمدجکھڑ،ملک اویس احمدجکھڑ،سردار سجن خان تنگوانی ،کوڑا خان مگسی،زمان خان مگسی اور عام شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔تقریب ولیمہ میں ڈپٹی کمشنر بابربشیر نے چیف سیکرٹری پنجاب کی طرف سے سیدرفاقت علی گیلانی کو گلدستہ پیش کیا۔اختتامی کلمات میں معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی نے آنے والے تمام معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.