• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ موسم بدلتے ہی مچھروں کی بہتات عوام کا محال ہوگیا

webmaster by webmaster
اپریل 7, 2019
in Local News
0

چوک اعظم {صبح پا کستان } موسم بدلتے ہی مچھروں کی بہتات نے عوام سکون دوبھر کردیا سپرے کرنے کا اور صفائی کی صورتحال پر توجہ کا عوامی مطالبہ زور پکڑنے لگا موسم بدلتے ہی مچھروں کی افزائش میں بے پناہ اضافے سے عوام پریشان اندرون شہر سمیت گردونواح میں بھی بے پناہ اضافے شہریوں محمد آصف محمد عامر یونس بلوچ محمد شہباز نعمان بلوچ ذیشان رسول اور کامران بلوچ نے کہا ہے دن بھر کی مشقت کے بعد رات کو مچھروں نے سکون کی نیند بھی چھین لی ہے انہوں نے محکمہ صحت اور میونسپل کمیٹی کے سربراہ سے فوری مچھر مار سپرے کروانے کا اور صفائی کی طرف خصوصی توجہ کامطالبہ کیاگیا ہے۔ انہوں نے کہا گرین اور کلین پنجاب کی جھلک دیکھنی ہو تو وہ چوک اعظم کا وزٹ کرلیں کہ کس طرح تبدیلی حکومت کا منہ چڑھا رہی ہیں

Post Views: 22
Tags: chok azam news
Previous Post

بھارت کا پاکستان میں 16 سے 20 اپریل کے درمیان کارروائی کا خدشہ ہے: وزیر خارجہ

Next Post

لیہ . وزیر اعلی پنجاب کے معاون خصو صی سید رفاقت علی گیلانی ایم پی اے کی شادی ، ملک بھر سے سیاسی ، سماجی و عوامی شخصیات اور دوست و احباب کی شر کت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
چوک اعظم {صبح پا کستان } موسم بدلتے ہی مچھروں کی بہتات نے عوام سکون دوبھر کردیا سپرے کرنے کا اور صفائی کی صورتحال پر توجہ کا عوامی مطالبہ زور پکڑنے لگا موسم بدلتے ہی مچھروں کی افزائش میں بے پناہ اضافے سے عوام پریشان اندرون شہر سمیت گردونواح میں بھی بے پناہ اضافے شہریوں محمد آصف محمد عامر یونس بلوچ محمد شہباز نعمان بلوچ ذیشان رسول اور کامران بلوچ نے کہا ہے دن بھر کی مشقت کے بعد رات کو مچھروں نے سکون کی نیند بھی چھین لی ہے انہوں نے محکمہ صحت اور میونسپل کمیٹی کے سربراہ سے فوری مچھر مار سپرے کروانے کا اور صفائی کی طرف خصوصی توجہ کامطالبہ کیاگیا ہے۔ انہوں نے کہا گرین اور کلین پنجاب کی جھلک دیکھنی ہو تو وہ چوک اعظم کا وزٹ کرلیں کہ کس طرح تبدیلی حکومت کا منہ چڑھا رہی ہیں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.