• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

نیب حمزہ شہباز کو گرفتاری سے 10 روز پہلے بتانے کا پابندہے: قانونی ماہرین

webmaster by webmaster
اپریل 6, 2019
in First Page, لاہور
0
نیب حمزہ شہباز کو گرفتاری سے 10 روز پہلے بتانے کا پابندہے: قانونی ماہرین

لاہور. پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی گرفتاری کے لئے نیب کے اختیارات کے حوالے سے آئینی و قانونی ماہرین نے مختلف ردعمل کا اظہار کیاہے ،سابق سیکرٹری سپریم کورٹ بار اسد منظور بٹ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود نیب حمزہ شہباز کو گرفتاری سے 10 دن قبل بتانے کا پابند تھا، جب کسی فریق کے حق میں مخصوص حکم موجود ہو تو سپریم کورٹ کے روٹین کے فیصلے اس پر قابل اطلاق نہیں ہوتے۔

سپریم کورٹ کے عدالتی نظیر قرار نہ دیئے گئے فیصلے کی وجہ سے لاہور ہائیکورٹ کا حمزہ شہباز کے حق میں فیصلہ تاحال قابل اطلاق ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے میں بھی لکھا ہے کہ نیب قانون کے مطابق اپنا اختیار استعمال کرے گا،اس نکتے پر نیب آرڈینس کی دفعہ 24 ڈی کے تحت نیب کسی ملزم کیخلاف کارروائی کر سکتا ہے، نیب آرڈیننس کی دفعہ 24 ڈی کے تحت نیب کسی بھی ملزم کو گرفتاری سے پہلے گرفتاری کا جواز بتانے کا پابند ہے، زبیر خالد بٹ ایڈووکیٹ کا کہناہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کا حمزہ شہباز شریف کی گرفتاری کے لئے اطلاق غلط ہے، نیب سپریم کورٹ کے جس فیصلے کو بنیاد بنا رہا ہے، وہ ایک مخصوص کیس کیلئے تھا، سپریم کورٹ کا نیب بنام سید جلیل فیصلہ عدالتی نظیر قرار نہیں دیا گیا، جو فیصلہ عدالتی نظیر قرار نہ دیا جائے، اس کا اطلاق ہر ملزم یا کیس پر نہیں ہو سکتا، سپریم کورٹ کے اس فیصلے کو ججمنٹ ان ریم اور ججمنٹ ان پرسونا کے اصول پر دیکھا جائے گا،سپریم کورٹ کا نیب بنام سید جلیل فیصلہ صرف ایک شخص کی حد تک ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے سے لاہور ہائیکورٹ کا حمزہ شہباز کے حق میں فیصلہ غیرموثر نہیں ہوتا، ممبر پنجاب بار کونسل سید فرہاد علی شاہ نے کہا کہ نیب کو کسی بھی ملزم کو گرفتارکرنے کا حق حاصل ہے ، اس حوالے سے سپریم کورٹ کا حکم بڑا واضح ہے ،انہوں نے کہا کہ انہیں لگتاہے کہ نیب نے سپریم کورٹ کے اسی حکم کی روشنی میں ہی کارروائی کی ہے۔

Post Views: 12
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ ۔پنجاب بھر کے 104سب انسپکٹرز کی انسپکٹرزکے عہدہ پر ترقی، ضلع لیہ کے چوہدری محمد اکرم سمیت 4شامل

Next Post

وزیر اعلی سردار عثمان احمد بزدار کی ذاتی دلچسپی۔۔ ڈیرہ غازیخان میں ترقی کے ثمرات کا آغاز

Next Post
وزیر اعلی سردار عثمان احمد بزدار کی ذاتی دلچسپی۔۔ ڈیرہ غازیخان میں ترقی کے ثمرات کا آغاز

وزیر اعلی سردار عثمان احمد بزدار کی ذاتی دلچسپی۔۔ ڈیرہ غازیخان میں ترقی کے ثمرات کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لاہور. پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی گرفتاری کے لئے نیب کے اختیارات کے حوالے سے آئینی و قانونی ماہرین نے مختلف ردعمل کا اظہار کیاہے ،سابق سیکرٹری سپریم کورٹ بار اسد منظور بٹ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود نیب حمزہ شہباز کو گرفتاری سے 10 دن قبل بتانے کا پابند تھا، جب کسی فریق کے حق میں مخصوص حکم موجود ہو تو سپریم کورٹ کے روٹین کے فیصلے اس پر قابل اطلاق نہیں ہوتے۔ سپریم کورٹ کے عدالتی نظیر قرار نہ دیئے گئے فیصلے کی وجہ سے لاہور ہائیکورٹ کا حمزہ شہباز کے حق میں فیصلہ تاحال قابل اطلاق ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے میں بھی لکھا ہے کہ نیب قانون کے مطابق اپنا اختیار استعمال کرے گا،اس نکتے پر نیب آرڈینس کی دفعہ 24 ڈی کے تحت نیب کسی ملزم کیخلاف کارروائی کر سکتا ہے، نیب آرڈیننس کی دفعہ 24 ڈی کے تحت نیب کسی بھی ملزم کو گرفتاری سے پہلے گرفتاری کا جواز بتانے کا پابند ہے، زبیر خالد بٹ ایڈووکیٹ کا کہناہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کا حمزہ شہباز شریف کی گرفتاری کے لئے اطلاق غلط ہے، نیب سپریم کورٹ کے جس فیصلے کو بنیاد بنا رہا ہے، وہ ایک مخصوص کیس کیلئے تھا، سپریم کورٹ کا نیب بنام سید جلیل فیصلہ عدالتی نظیر قرار نہیں دیا گیا، جو فیصلہ عدالتی نظیر قرار نہ دیا جائے، اس کا اطلاق ہر ملزم یا کیس پر نہیں ہو سکتا، سپریم کورٹ کے اس فیصلے کو ججمنٹ ان ریم اور ججمنٹ ان پرسونا کے اصول پر دیکھا جائے گا،سپریم کورٹ کا نیب بنام سید جلیل فیصلہ صرف ایک شخص کی حد تک ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے سے لاہور ہائیکورٹ کا حمزہ شہباز کے حق میں فیصلہ غیرموثر نہیں ہوتا، ممبر پنجاب بار کونسل سید فرہاد علی شاہ نے کہا کہ نیب کو کسی بھی ملزم کو گرفتارکرنے کا حق حاصل ہے ، اس حوالے سے سپریم کورٹ کا حکم بڑا واضح ہے ،انہوں نے کہا کہ انہیں لگتاہے کہ نیب نے سپریم کورٹ کے اسی حکم کی روشنی میں ہی کارروائی کی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.