• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07

previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔احسن کارکردگی ،سب انسپکٹر صائمہ بتول کو آئی جی پنجاب کی طرف سے نقدانعام و تعریفی سرٹیفیکیٹ

webmaster by webmaster
اپریل 5, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔احسن کارکردگی ،سب انسپکٹر صائمہ بتول کو آئی جی پنجاب کی طرف سے نقدانعام و تعریفی سرٹیفیکیٹ

لیہ ۔احسن کارکردگی ،سب انسپکٹر صائمہ بتول کو آئی جی پنجاب کی طرف سے نقدانعام و تعریفی سرٹیفیکیٹ

لیہ(صبح پا کستان )لیہ پولیس کا اعزاز ،سب انسپکٹر صائمہ بتول کواحسن کار کردگی پر انسپکٹر جنر ل آف پولیس پنجاب امجد جاوید سلیمی کی طرف سے تعریفی سر ٹیفکیٹ درجہ اول اور دس ہزار روپے کا نقدانعام۔ترجمان لیہ پولیس تفصیلات کے مطابق لیہ پولیس کا اعزاز سب انسپکٹر صائمہ بتول کو احسن کار کردگی پر انسپکٹر جنر ل آف پولیس پنجاب امجد جاوید سلیمی نے تعریفی سر ٹیفکیٹ درجہ اول اور دس ہزار روپے کے نقد انعام سے نوازاہے ،آئی جی پنجاب نے محکمہ کیلئے ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ صائمہ بتول محکمہ پولیس میں دیگر لیڈیز اہلکاران کے لئے مثال ہے جو اپنی محنت کی بنیاد پر اس مقام تک پہنچی ہے ،صائمہ بتول نے بطور انچارج پولیس خدمت مرکز لیہ بہترین فرائض سر انجام دیے جس کی بنیاد پر پنجا ب بھر میں واحد لیڈی پولیس آفیسر ہیں جنہیں انعام سے نوازا گیا ہے ،صائمہ بتو ل نے اس موقع پر بھر پور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب بھرمیں پولیس خدمت مراکز سے انعام کیلئے واحد لیڈی پولیس آفیسر کے طور پرمیرا انتخاب ایک بہت بڑا اعزاز ہے ،لیہ پولیس سے ان کے ساتھ افسران نے ا نہیں اس کامیابی پر مبار ک دی اور بھر پور خوشی کا اظہار کیا ۔

Post Views: 11
Tags: layyah news
Previous Post

نیب کا شہباز شریف کے گھر پر چھاپہ

Next Post

لیہ ۔گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ٹی ڈی اے کالونی میں نمایاں پوزیشن ہولڈر طالبات میں انعامات کی تقسیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لیہ(صبح پا کستان )لیہ پولیس کا اعزاز ،سب انسپکٹر صائمہ بتول کواحسن کار کردگی پر انسپکٹر جنر ل آف پولیس پنجاب امجد جاوید سلیمی کی طرف سے تعریفی سر ٹیفکیٹ درجہ اول اور دس ہزار روپے کا نقدانعام۔ترجمان لیہ پولیس تفصیلات کے مطابق لیہ پولیس کا اعزاز سب انسپکٹر صائمہ بتول کو احسن کار کردگی پر انسپکٹر جنر ل آف پولیس پنجاب امجد جاوید سلیمی نے تعریفی سر ٹیفکیٹ درجہ اول اور دس ہزار روپے کے نقد انعام سے نوازاہے ،آئی جی پنجاب نے محکمہ کیلئے ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ صائمہ بتول محکمہ پولیس میں دیگر لیڈیز اہلکاران کے لئے مثال ہے جو اپنی محنت کی بنیاد پر اس مقام تک پہنچی ہے ،صائمہ بتول نے بطور انچارج پولیس خدمت مرکز لیہ بہترین فرائض سر انجام دیے جس کی بنیاد پر پنجا ب بھر میں واحد لیڈی پولیس آفیسر ہیں جنہیں انعام سے نوازا گیا ہے ،صائمہ بتو ل نے اس موقع پر بھر پور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب بھرمیں پولیس خدمت مراکز سے انعام کیلئے واحد لیڈی پولیس آفیسر کے طور پرمیرا انتخاب ایک بہت بڑا اعزاز ہے ،لیہ پولیس سے ان کے ساتھ افسران نے ا نہیں اس کامیابی پر مبار ک دی اور بھر پور خوشی کا اظہار کیا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.