لیہ( صبح پا کستان )گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ٹی ڈی اے کالونی میں جماعت پنجم اور ہشتم کے امتحانات میں نمایاں پوزیشن ہولڈر طالبات میں شیلڈز اور ٹرافیاں سینئرہیڈمسٹریس شاہینہ فرید ملغانی نے تقسیم کیں اور طالبات کے اعزاز میں پارٹی کا بھی اہتمام کیاگیا۔طالبات سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے محنت اور لگن سے حصول علم کی تلقین کی۔
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails







