• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بہاولپور اور لاہور میں انگریزی زبان کی تربیت و تدریس کے لیے امریکی قونصلیٹ جنرل اور ٹیوٹا کا اشتراک, معاہدے پر دستخط ہوگئے

webmaster by webmaster
اپریل 4, 2019
in First Page, لاہور
0
بہاولپور اور لاہور میں انگریزی زبان کی تربیت و تدریس کے لیے امریکی قونصلیٹ جنرل اور ٹیوٹا کا اشتراک, معاہدے پر دستخط ہوگئے

بہاولپور اور لاہور میں انگریزی زبان کی تربیت و تدریس کے لیے امریکی قونصلیٹ جنرل اور ٹیوٹا کا اشتراک, معاہدے پر دستخط ہوگئے

لاہور۔ امریکی قونصل جنرل کولین کرینولگی نے بہاولپور کے 160 اور لاہور کے 125 طلبہ کو انگریزی کی تربیت مہیا کرنے کے لیے ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے چیئرمین ندیم الرحمان کے ہمراہ تربیت کی فراہمی کے معائدے کی دستاویز پر دستخط کیے. ٹیوٹا کی جانب سے تربیت کے ذمّہ داران ، لاہور انسٹیٹیوٹ آف فیوچر ایجوکیشن اور ڈوو فاؤنڈیشن کے نمائندے اس موقع پر موجود تھے۔

اعلامیہ کے مطابق 2017-2018 میں بھی امریکی قونصلیٹ جنرل لاہور اور ٹیوٹا نے ملکر خانیوال، سیالکوٹ، لاہور اور ملتان کے طلبہ کو انگریزی زبان کی تعلیم فراہم کی۔قونصل جنرل کرینولگی نے کہا کہ "ٹیوٹا کےساتھ مضبوط شراکت جاری رہنا امریکہ کے لیے باعث مسرت ہے،ہمارے انگریزی زبان کے تربیتی پروگراموں میں شرکت کرنے والے طلبہ محنتی اساتذہ سے جدید طریقوں کے ذریعے انگریزی زبان سیکھتے ہیں. یہ طلبہ بعد از تربیت ہر طرح کے چیلنجوں کا سامنا کر سکتے ہیں. یہ طلبہ، انکے والدین اور اساتذہ میرے لیے متاثر کن ہیں”۔

Post Views: 26
Tags: lahore news
Previous Post

حکومت نے پیٹرول کے بعد بجلی کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا

Next Post

لیہ ۔بچیوں اور بیوی کو ہراساں کرنے پر ٹیچریس سمیت چوکیدار کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے،محمد یونس

Next Post

لیہ ۔بچیوں اور بیوی کو ہراساں کرنے پر ٹیچریس سمیت چوکیدار کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے،محمد یونس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور۔ امریکی قونصل جنرل کولین کرینولگی نے بہاولپور کے 160 اور لاہور کے 125 طلبہ کو انگریزی کی تربیت مہیا کرنے کے لیے ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے چیئرمین ندیم الرحمان کے ہمراہ تربیت کی فراہمی کے معائدے کی دستاویز پر دستخط کیے. ٹیوٹا کی جانب سے تربیت کے ذمّہ داران ، لاہور انسٹیٹیوٹ آف فیوچر ایجوکیشن اور ڈوو فاؤنڈیشن کے نمائندے اس موقع پر موجود تھے۔ اعلامیہ کے مطابق 2017-2018 میں بھی امریکی قونصلیٹ جنرل لاہور اور ٹیوٹا نے ملکر خانیوال، سیالکوٹ، لاہور اور ملتان کے طلبہ کو انگریزی زبان کی تعلیم فراہم کی۔قونصل جنرل کرینولگی نے کہا کہ "ٹیوٹا کےساتھ مضبوط شراکت جاری رہنا امریکہ کے لیے باعث مسرت ہے،ہمارے انگریزی زبان کے تربیتی پروگراموں میں شرکت کرنے والے طلبہ محنتی اساتذہ سے جدید طریقوں کے ذریعے انگریزی زبان سیکھتے ہیں. یہ طلبہ بعد از تربیت ہر طرح کے چیلنجوں کا سامنا کر سکتے ہیں. یہ طلبہ، انکے والدین اور اساتذہ میرے لیے متاثر کن ہیں"۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.