لیہ( صبح پا کستان ) ایم سی چوک اعظم اپنے محددو وسائل کے باوجود صحت وصفائی ،سیور لائنوں کی درستی ،تجاوزات کے خاتمے کے لیے سرگرم عمل ہیں اور ایم سی لیہ و فتح پور کے تعاون سے جیٹنگ مشین کے ذریعے سیور لائنوں پر کام کیاجارہا ہے۔یہ بات چیئرمین ایم سی چوک اعظم لالہ محمداسلم گجرنے صحت صفائی انتظامات کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اجلاس میں سی او آصف جاویدبھیڈوال اور سینٹری انسپکٹرز نے شرکت کی۔بعدازاں چیئرمین اور سی او نے چوک اعظم شہرمیں سیور لائنوں کی صفائی کے کام کا معائنہ کیا۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









