تونسہ شریف {صبح پا کستان } وزیر اعلی پنجاب سردارعثمان بزدار کے والدسردارفتح خان بزدار کا نمازجنازہ شاہ سلیمان اسٹیڈیم تونسہ میں اداکیاگیا
نمازجنازہ بزرگ شخصیت حاجی فضل حسین نے پڑھائی ,نمازجنازہ میں سردارعثمان بزدار سمیت مشیر صحت محمد حنیف پتافی ایم پی اے غلام مرتضے رحیم کھر،ملک قاسم ہنجرا،میاں علمدار قریشی جہانگیر ترین،چیف سیکریٹری پنجاب،صوبائی وزراء اعجاز عالم،سمیع اللہ،تیمور بھٹی ,میاں محمودالشید۔ سرداراحمدعلی دریشک عون عباس اور ڈاکٹرشہبازگل , آئی جی پنجاب پولیس امجدجاویدسلیمی کی بھی نمازجنازہ میں شرکت ,سیاسی شخصیات کے علاوہ ہزاروں کی تعداد میں شہریوں کی شرکت
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









