• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔قرآنی انسائیکلوپیڈیا ڈاکٹر طاہرالقادری کے 50 سالہ مطالعہ کا حاصل ہے ۔ چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا قرآن کانفرنس سے خطاب

webmaster by webmaster
اپریل 2, 2019
in Subh.e.Pakistan Layyah Social Media News Bulletin, لیہ نیوز
0
لیہ ۔قرآنی انسائیکلوپیڈیا ڈاکٹر طاہرالقادری کے 50 سالہ مطالعہ کا حاصل ہے ۔ چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری  کا قرآن کانفرنس سے خطاب

لیہ {صبح پا کستان } تحریک منہاج القرآن قرآنی فکر پر قائم ایک عالمگیر تحریک ہے۔ قرآن مجید علوم و معارف کا بحرِ بیکراں ہے۔ دنیا کا کا کوئی علم ایسا نہیں جس کی بنیاد قرآن مجید میں موجود نہ ہو۔ قرآنی انسائیکلوپیڈیا ڈاکٹر طاہرالقادری کے 50 سالہ مطالعہ کا حاصل ہے۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین سپریم کونسل تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے میلاد گراءونڈ میں منعقدہ قرآن کانفرنس بسلسلہ تعارفی تقریب قرآنی انسائیکلوپیڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

قرآن کانفرنس سے سردار شاکر مزاری،چو ہدری اصغر علی گجر سابق ایم پی اے ، سید نیءر حسین شاہ ایڈووکیٹ اور سینءر صحافی انجم صحرائی نے بھی خطاب کیا۔چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری قرآن کانفرنسز (بسلسلہ تقاریب رونمائی قرآنی انسائیکلوپیڈیا) میں شرکت کے حوالے سے جنوبی پنجاب کے دورہ پر ہیں۔ مؤرخہ 31 مارچ 2019 کو لیہ میں چیئرمین سپریم کونسل کی قرآن کانفرنس میں شرکت کیلئے آمد کے موقع پر فتح پور ، چوک اعظم اور لیہ شہر میں تحریک منہاج القرآن کے کارکنان کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا۔

Post Views: 31
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ قرآن کانفرنس بسلسلہ تقریب رونمائی قرآنی انسائیکلوپیڈیا 31 مار چ کو میلاد گراؤنڈ میں ہوگی

Next Post

لیہ ۔پولیس ڈالہ میں ڈیزل نہ ڈالنے کی سز ا دی جا رہی ہے ،پولیس نے چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا ،تفتیش میں ہمارا مؤقف بھی نشامل کیا جائے۔ شہوار منیر بھٹی

Next Post
لیہ ۔پولیس ڈالہ میں ڈیزل نہ ڈالنے کی سز ا دی جا رہی ہے ،پولیس نے چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا ،تفتیش میں ہمارا مؤقف بھی نشامل کیا جائے۔ شہوار منیر بھٹی

لیہ ۔پولیس ڈالہ میں ڈیزل نہ ڈالنے کی سز ا دی جا رہی ہے ،پولیس نے چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا ،تفتیش میں ہمارا مؤقف بھی نشامل کیا جائے۔ شہوار منیر بھٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ {صبح پا کستان } تحریک منہاج القرآن قرآنی فکر پر قائم ایک عالمگیر تحریک ہے۔ قرآن مجید علوم و معارف کا بحرِ بیکراں ہے۔ دنیا کا کا کوئی علم ایسا نہیں جس کی بنیاد قرآن مجید میں موجود نہ ہو۔ قرآنی انسائیکلوپیڈیا ڈاکٹر طاہرالقادری کے 50 سالہ مطالعہ کا حاصل ہے۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین سپریم کونسل تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے میلاد گراءونڈ میں منعقدہ قرآن کانفرنس بسلسلہ تعارفی تقریب قرآنی انسائیکلوپیڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ قرآن کانفرنس سے سردار شاکر مزاری،چو ہدری اصغر علی گجر سابق ایم پی اے ، سید نیءر حسین شاہ ایڈووکیٹ اور سینءر صحافی انجم صحرائی نے بھی خطاب کیا۔چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری قرآن کانفرنسز (بسلسلہ تقاریب رونمائی قرآنی انسائیکلوپیڈیا) میں شرکت کے حوالے سے جنوبی پنجاب کے دورہ پر ہیں۔ مؤرخہ 31 مارچ 2019 کو لیہ میں چیئرمین سپریم کونسل کی قرآن کانفرنس میں شرکت کیلئے آمد کے موقع پر فتح پور ، چوک اعظم اور لیہ شہر میں تحریک منہاج القرآن کے کارکنان کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.