لیہ(صبح پا کستان )تحریک منہاج القرآن لیہ کے زیر اہتمام قرآن کانفرنس بسلسلہ تقریب رونمائی قرآنی انسائیکلوپیڈیا 31 مار چ میلاد گراؤنڈ کالج روڈ لیہ میں منعقد ہو گی چیئرمین سپریم کونسل تحرک منہاج القرآن انٹر نیشنل صاحبزادہ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری خصوصی خطاب کریں گے
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









