• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

آمدن سے زائد اثاثے ثابت، خسرو بختیار اور ان کے چھوٹے بھائی ہاشم جواں بخت کی گرفتاری کا امکان

webmaster by webmaster
مارچ 30, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
آمدن سے زائد اثاثے ثابت، خسرو بختیار اور ان کے چھوٹے بھائی ہاشم جواں بخت کی گرفتاری کا امکان

اسلام آباد . نیب حکام نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار اور ان کے چھوٹے بھائی پنجاب کے وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت کی کرپشن کے ناقابل تردید ثبوت حاصل کر لئے،جن کی روشنی میں دونوں بھائیوں کو کسی بھی وقت گرفتار کیا جاسکتا ہے۔

خبررساں ایجنسی کے ذرائع کے مطابق نیب نے وفاقی وزیر خسرو بختیار کے خلاف اربوں روپے کی کرپشن اور ناجائز اثاثے بنانے کی تحقیقات شروع کردی ہیں،خسرو بختیار پر الزام ہے کہ بطور وزیر خارجہ انہوں نے زلزلہ متاثرین کیلئے مختص اربوں روپے کے فنڈز میں غبن کیا تھا۔ذرائع کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں ثابت ہوگیاہے کہ خسرو بختیار نے کرپشن کے سرمایہ سے شوگر ملیں اور کئی سو ایکڑ زمین خریدی جبکہ متعدد کمپنیاں بنائی ہیں جبکہ ان کی آمدن ان کے اثاثوں کے مساوی نہیں،خسرو بختیارکے خاندان کی سیاست میں آنے سے قبل5702 ایکڑ زمین تھی لیکن اب ان کے اثاثوں کی ملکیت ناقابل بیان ہے۔

خسرو بختیار کے اثاثوں میں 4 عدد شو ملیں جس میں اتحاد شوگر مل، سٹار شوگر مل،2 عدد ‘ شاہ تاج شوگر مل 5بجلی کے کارخانے اور 4عدد کیپیٹل کمپنیاں شامل ہیں جبکہ ایک ایتھنال بنانے کی فیکٹری ہے۔ خسرو بختیار نے ایف ایٹ اسلام آباد میں ایک محل خرید رکھا ہے اس کے علاوہ لاہور‘ کراچی اور اسلام آباد میں درجنوں گھر خریدے گئے۔

سٹی بینک نیویارک میں ایک ارب چھ کروڑ کے اکائونٹس ہیں۔ نیب کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 2004 ء سے اس خاندان کی آمدن چھ کروڑ روپے تھی اور پھرسیاست میں آنے کے بعد خسرو بختیار نے لاہور میں شامی روڈ پر تین کنال کا گھر خریدا۔ ڈی ایچ اے اسلام آبادمیں گھر نمبر11، ڈی ایچ اے بلاک بی میں گھر، ڈی ایچ اے تھری میں گھر‘ ڈی ایچ اے فیز فور میں گھر نمبر 91 جبکہ ڈی ایچ ا ے لاہورمیں پانچ پلاٹ خریدے۔ خسرو بختیار نے کئی کمپنیاں بھی بنائی ہیں ان میں شہریار ایسوسی ایٹ،پیلی کان انویسٹمنٹ ،اتحاد پاور،جان سولر،ٹو سٹار انرجی کمپنی ،رحیم یار خان پرائیویٹ لمیٹڈ،الائیڈ ڈسٹلری پرائیویٹ بھی شامل ہیں۔

Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔پنجاب بھر کی طرح لیہ پولیس لائن میں بھی جم خانہ کا افتتاح

Next Post

بھکر: تیزرفتار مسافر بس نے رکشہ پر سوار6طالبات اور ڈرائیورکوکچل ڈالا، سات افراد جاں بحق

Next Post
بھکر: تیزرفتار مسافر بس نے رکشہ پر سوار6طالبات اور ڈرائیورکوکچل ڈالا، سات افراد جاں بحق

بھکر: تیزرفتار مسافر بس نے رکشہ پر سوار6طالبات اور ڈرائیورکوکچل ڈالا، سات افراد جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
اسلام آباد . نیب حکام نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار اور ان کے چھوٹے بھائی پنجاب کے وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت کی کرپشن کے ناقابل تردید ثبوت حاصل کر لئے،جن کی روشنی میں دونوں بھائیوں کو کسی بھی وقت گرفتار کیا جاسکتا ہے۔ خبررساں ایجنسی کے ذرائع کے مطابق نیب نے وفاقی وزیر خسرو بختیار کے خلاف اربوں روپے کی کرپشن اور ناجائز اثاثے بنانے کی تحقیقات شروع کردی ہیں،خسرو بختیار پر الزام ہے کہ بطور وزیر خارجہ انہوں نے زلزلہ متاثرین کیلئے مختص اربوں روپے کے فنڈز میں غبن کیا تھا۔ذرائع کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں ثابت ہوگیاہے کہ خسرو بختیار نے کرپشن کے سرمایہ سے شوگر ملیں اور کئی سو ایکڑ زمین خریدی جبکہ متعدد کمپنیاں بنائی ہیں جبکہ ان کی آمدن ان کے اثاثوں کے مساوی نہیں،خسرو بختیارکے خاندان کی سیاست میں آنے سے قبل5702 ایکڑ زمین تھی لیکن اب ان کے اثاثوں کی ملکیت ناقابل بیان ہے۔ خسرو بختیار کے اثاثوں میں 4 عدد شو ملیں جس میں اتحاد شوگر مل، سٹار شوگر مل،2 عدد ‘ شاہ تاج شوگر مل 5بجلی کے کارخانے اور 4عدد کیپیٹل کمپنیاں شامل ہیں جبکہ ایک ایتھنال بنانے کی فیکٹری ہے۔ خسرو بختیار نے ایف ایٹ اسلام آباد میں ایک محل خرید رکھا ہے اس کے علاوہ لاہور‘ کراچی اور اسلام آباد میں درجنوں گھر خریدے گئے۔ سٹی بینک نیویارک میں ایک ارب چھ کروڑ کے اکائونٹس ہیں۔ نیب کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 2004 ء سے اس خاندان کی آمدن چھ کروڑ روپے تھی اور پھرسیاست میں آنے کے بعد خسرو بختیار نے لاہور میں شامی روڈ پر تین کنال کا گھر خریدا۔ ڈی ایچ اے اسلام آبادمیں گھر نمبر11، ڈی ایچ اے بلاک بی میں گھر، ڈی ایچ اے تھری میں گھر‘ ڈی ایچ اے فیز فور میں گھر نمبر 91 جبکہ ڈی ایچ ا ے لاہورمیں پانچ پلاٹ خریدے۔ خسرو بختیار نے کئی کمپنیاں بھی بنائی ہیں ان میں شہریار ایسوسی ایٹ،پیلی کان انویسٹمنٹ ،اتحاد پاور،جان سولر،ٹو سٹار انرجی کمپنی ،رحیم یار خان پرائیویٹ لمیٹڈ،الائیڈ ڈسٹلری پرائیویٹ بھی شامل ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.