• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بھکر: تیزرفتار مسافر بس نے رکشہ پر سوار6طالبات اور ڈرائیورکوکچل ڈالا، سات افراد جاں بحق

webmaster by webmaster
مارچ 30, 2019
in جنوبی پنجاب
0
بھکر: تیزرفتار مسافر بس نے رکشہ پر سوار6طالبات اور ڈرائیورکوکچل ڈالا، سات افراد جاں بحق

بھکر: تیزرفتار مسافر بس نے رکشہ پر سوار6طالبات اور ڈرائیورکوکچل ڈالا، سات افراد جاں بحق

بھکر {صبح پا کستان} ڈیرہ اسمعیل خان سے ملتان جانیوالی تیز رفتار مسافر بس نے جھنگ روڈپر جیسے والا کے قریب بس کی رکشہ کو ٹکر ماردی ۔ جس کے نتیجہ میں رکشہ ڈرائیور اور 6طالبات موقعہ پر ہی جاں بحق ہوگئیں۔نہم کلاس کی طالبات امتحان دینے کے بعد امتحانی سینٹر سے واپس آرہی تھیں کہ حادثہ کا شکار ہوگئیں۔طالبات کا تعلق چک نمبر57ٹی ڈی اے سے بتایا گیا ہے۔حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جاءے حادثہ پر پہنچ گئیں

ریسکو ٹیموں نے بس کے حصوں کو کاٹ کر حادثہ میں ہلاک ہو نے والی چھ طالبات اور ڈراءیور سمیت سات افراد کو نکالا اور زخمی ہو نے والی ایک طا لبہ کو طبی امداد کے لءے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
حادژہ کے بعد مشتعل افراد نے جھنگ روڈ بلاک کر دی اور بس کو آگ لگانے کی کو شش کی نتاہم موقع پر مو جودڈی پی او شا ءشتہ ندیم اور پو لیس فورس نے حا لات پر کنٹرول کیا ۔ بھکر جھنگ روڈ کو تا حال مظا ہرین نے بلاک کر رکھا ہے

آخری اطلاعات کے مطابق مشتعل ہجوم نے بس کو آگ لگا دی ہے اور وقاص رشید ڈپٹی کمشنر بھکر نے سراءے مہاجر حادثہ میں سات ہلا کتوں کے بعد ایک نو ٹیفکیشن کے تحت رانا جہاں زیب ٹرانپورٹ کمپنی کی بسوں کے روٹ پرمٹ کینسل کر کے ضلع بھکر کی حدود میں داخلہ پر پا بندی عا ءد کر دی ہے ۔

Post Views: 44
Tags: bhakar news
Previous Post

آمدن سے زائد اثاثے ثابت، خسرو بختیار اور ان کے چھوٹے بھائی ہاشم جواں بخت کی گرفتاری کا امکان

Next Post

بھکر.حادثہ سراءے مہاجر ، مشتعل ہجوم نے بس کو آگ لگا دی ، وقاص رشید ڈپٹی کمشنر بھکر نے نو ٹیفکیشن کے تحت رانا جہاں زیب ٹرانپورٹ کمپنی کی بسوں کے روٹ پرمٹ کینسل کر کے ضلع بھکر کی حدود میں داخلہ پر پا بندی عا ءد کر دی

Next Post

بھکر.حادثہ سراءے مہاجر ، مشتعل ہجوم نے بس کو آگ لگا دی ، وقاص رشید ڈپٹی کمشنر بھکر نے نو ٹیفکیشن کے تحت رانا جہاں زیب ٹرانپورٹ کمپنی کی بسوں کے روٹ پرمٹ کینسل کر کے ضلع بھکر کی حدود میں داخلہ پر پا بندی عا ءد کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
بھکر {صبح پا کستان} ڈیرہ اسمعیل خان سے ملتان جانیوالی تیز رفتار مسافر بس نے جھنگ روڈپر جیسے والا کے قریب بس کی رکشہ کو ٹکر ماردی ۔ جس کے نتیجہ میں رکشہ ڈرائیور اور 6طالبات موقعہ پر ہی جاں بحق ہوگئیں۔نہم کلاس کی طالبات امتحان دینے کے بعد امتحانی سینٹر سے واپس آرہی تھیں کہ حادثہ کا شکار ہوگئیں۔طالبات کا تعلق چک نمبر57ٹی ڈی اے سے بتایا گیا ہے۔حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جاءے حادثہ پر پہنچ گئیں ریسکو ٹیموں نے بس کے حصوں کو کاٹ کر حادثہ میں ہلاک ہو نے والی چھ طالبات اور ڈراءیور سمیت سات افراد کو نکالا اور زخمی ہو نے والی ایک طا لبہ کو طبی امداد کے لءے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ حادژہ کے بعد مشتعل افراد نے جھنگ روڈ بلاک کر دی اور بس کو آگ لگانے کی کو شش کی نتاہم موقع پر مو جودڈی پی او شا ءشتہ ندیم اور پو لیس فورس نے حا لات پر کنٹرول کیا ۔ بھکر جھنگ روڈ کو تا حال مظا ہرین نے بلاک کر رکھا ہے آخری اطلاعات کے مطابق مشتعل ہجوم نے بس کو آگ لگا دی ہے اور وقاص رشید ڈپٹی کمشنر بھکر نے سراءے مہاجر حادثہ میں سات ہلا کتوں کے بعد ایک نو ٹیفکیشن کے تحت رانا جہاں زیب ٹرانپورٹ کمپنی کی بسوں کے روٹ پرمٹ کینسل کر کے ضلع بھکر کی حدود میں داخلہ پر پا بندی عا ءد کر دی ہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.