• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔پنجاب بھر کی طرح لیہ پولیس لائن میں بھی جم خانہ کا افتتاح

webmaster by webmaster
مارچ 30, 2019
in Local News
0

لیہ( صبح پا کستان ) انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجا ب امجد جاوید سلیمی کا فورس کی ویلفئیر کیلئے ایک اور احسن اقدام، پولیس لائن میں جم خانہ کا افتتاح ،اہلکاران خود کو جسمانی طور پر فٹ رکھنے کیلئے جم کا استعمال کریں کیونکہ تندرست اور توانا اہلکار ان ہی بہتر کار کردگی کا مظاہرہ کر سکتے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب امجد جاوید سلیمی کا فورس کی ویلفئیر کیلئے ایک اور احسن اقدام ،پنجاب بھر کی طرح لیہ پولیس لائن میں بھی جم خانہ کا افتتاح ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ رانا طاہر رحمان خان نے اپنے دست مبارک سے جم خانہ کا افتتاح کیا ،ڈی پی او لیہ نے اس موقع پر پولیس افسران سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جم خانہ کے قیام کا مقصد پولیس کے جوانو ں کو جسمانی طور پر فٹ رکھنا ہے کیونکہ صحت مند اورتوانا اہلکار ہی بہتر طور پر اپنے فرائض سر انجام دینے اور اچھی کا رکردگی کا مظاہرہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،قبل ازیں جم خانہ مختصر سے روم اور سامان پر مشتمل تھا،ڈی پی او کی ہدایات پر سب انسپکٹر ارسلان سکندر اور لائن آفیسر قیصر اقبال نے جم خانہ کی توسیع کا کام اپنی زیر نگرانی مکمل کروایا ،پولیس اہلکاران نے جم خانہ کی توسیع کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ سینئر افسران کا فورس کی ویلفئیر کے بارے میں سوچنا اور اقدامات کرنا قابل تعریف عمل ہے ،ایسے اقدامات سے فورس کا مورال بلند ہو تا ہے،ڈی پی او نے جم خانہ کی تزئین و آرائش اور ورزش کیلئے بہترین معیاری جدید سامان مہیا کرنے پر پولیس افسران کو شاباش دی ، جم کے علاوہ پولیس لائن میں جوگنگ اور واک کیلئے ٹریک بھی بنایا گیا ہے ،اس موقع پر ریزرو انسپکٹر شاہد ندیم ،لائن آفیسر قیصر اقبال ،او ایس آئی ارسلان سکندر ،سب انسپکٹر اسامہ مشتاق و دیگر پولیس افسران بھی موجود تھے ۔

Post Views: 42
Tags: layyah news
Previous Post

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے انصاف میں پیشرفت ہونے لگتی ہے تو کوئی پرابلم آجاتا ہے:ڈاکٹر طاہرالقادری

Next Post

آمدن سے زائد اثاثے ثابت، خسرو بختیار اور ان کے چھوٹے بھائی ہاشم جواں بخت کی گرفتاری کا امکان

Next Post
آمدن سے زائد اثاثے ثابت، خسرو بختیار اور ان کے چھوٹے بھائی ہاشم جواں بخت کی گرفتاری کا امکان

آمدن سے زائد اثاثے ثابت، خسرو بختیار اور ان کے چھوٹے بھائی ہاشم جواں بخت کی گرفتاری کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ( صبح پا کستان ) انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجا ب امجد جاوید سلیمی کا فورس کی ویلفئیر کیلئے ایک اور احسن اقدام، پولیس لائن میں جم خانہ کا افتتاح ،اہلکاران خود کو جسمانی طور پر فٹ رکھنے کیلئے جم کا استعمال کریں کیونکہ تندرست اور توانا اہلکار ان ہی بہتر کار کردگی کا مظاہرہ کر سکتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب امجد جاوید سلیمی کا فورس کی ویلفئیر کیلئے ایک اور احسن اقدام ،پنجاب بھر کی طرح لیہ پولیس لائن میں بھی جم خانہ کا افتتاح ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ رانا طاہر رحمان خان نے اپنے دست مبارک سے جم خانہ کا افتتاح کیا ،ڈی پی او لیہ نے اس موقع پر پولیس افسران سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جم خانہ کے قیام کا مقصد پولیس کے جوانو ں کو جسمانی طور پر فٹ رکھنا ہے کیونکہ صحت مند اورتوانا اہلکار ہی بہتر طور پر اپنے فرائض سر انجام دینے اور اچھی کا رکردگی کا مظاہرہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،قبل ازیں جم خانہ مختصر سے روم اور سامان پر مشتمل تھا،ڈی پی او کی ہدایات پر سب انسپکٹر ارسلان سکندر اور لائن آفیسر قیصر اقبال نے جم خانہ کی توسیع کا کام اپنی زیر نگرانی مکمل کروایا ،پولیس اہلکاران نے جم خانہ کی توسیع کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ سینئر افسران کا فورس کی ویلفئیر کے بارے میں سوچنا اور اقدامات کرنا قابل تعریف عمل ہے ،ایسے اقدامات سے فورس کا مورال بلند ہو تا ہے،ڈی پی او نے جم خانہ کی تزئین و آرائش اور ورزش کیلئے بہترین معیاری جدید سامان مہیا کرنے پر پولیس افسران کو شاباش دی ، جم کے علاوہ پولیس لائن میں جوگنگ اور واک کیلئے ٹریک بھی بنایا گیا ہے ،اس موقع پر ریزرو انسپکٹر شاہد ندیم ،لائن آفیسر قیصر اقبال ،او ایس آئی ارسلان سکندر ،سب انسپکٹر اسامہ مشتاق و دیگر پولیس افسران بھی موجود تھے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.