• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

40سال کرکٹ کھیلی، بریفنگ نہ دیں، مصلحتوں سے باہر آئیں: عمران خان

webmaster by webmaster
مارچ 28, 2019
in لاہور
0
40سال کرکٹ کھیلی، بریفنگ نہ دیں، مصلحتوں سے باہر آئیں: عمران خان

لاہور۔عمران خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا ڈومیسٹک کرکٹ میں تبدیلی کے حوالے سے پلان مسترد کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے پی سی بی کوآسٹریلین کرکٹ کی طرزپرڈومیسٹک کر کٹ سسٹم تشکیل دینے کی ہدایت کی اور کہا کہ ایسا نظام لائیں جس میں فرسٹ کلاس کرکٹ میں کم سے کم ٹیمیں ہوں۔ وزیراعظم کی سفارشات کی روشنی میں پی سی بی نیا پلان بنائے گا۔ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان سے پی سی بی کے اعلی عہدیداروں نے ملاقات کی۔ مجوزہ ڈومیسٹک سٹرکچر میں ادارہ جاتی کرکٹ کے کردار پر 2تجاویز بھی دی گئیں۔ ملاقات میں اداروں اور ریجنز کے تحفظات سے بھی وزیر اعظم کو آگاہ کیا گیا۔ روزنامہ نوائے وقت کے مطابق اجلاس میں ڈومیسٹک کرکٹ کے مجوزہ سٹرکچر پر کوئی فیصلہ نہ ہو سکا۔ وزیراعظم نے ریجنز اور ڈیپارٹمنٹس کو اکٹھے کرنے کا پلان مستردکردیا۔ اخباری ذرائع کا کہنا ہے کہ ادارہ جاتی کرکٹ ختم ہونے سے 2ہزار کرکٹرز بے روزگار ہوجائیں گے، اداروں کا کردار ختم ہونے سے 10ہزار لیول ٹو کرکٹرز کا روزگار خطرے میں ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں نے 40 سال کرکٹ کھیلی ہے، مجھے کرکٹ پر بریفنگ نہ دیں، کرکٹ ٹھیک کرنی ہے تو مصلحتوں سے باہر آئیں۔ کسی سسٹم نے بھی پاکستان کرکٹ کو بہتر نہیں کیا، کھلاڑی صرف غیر معمولی ٹیلنٹ پر آگے آتے ہیں، سسٹم ان کی سپورٹ نہیں کرتا، پنجاب سے دو ٹیمیں بنا کر باقی صوبوں سے ایک ایک ٹیم بنائی جائے، جو سسٹم میں بتا رہا ہوں اس سے پاکستان کا مقابلہ دنیا کی کوئی ٹیم نہیں کر سکتی۔

Post Views: 22
Tags: lahore news
Previous Post

پاک فوج نے داخلی خطرات ختم کرنے میں اہم کردار ادا کیا، عوام کی توقعات پر ہمیشہ پورا اتریں گے: آرمی چیف

Next Post

لیہ ۔آدھی رات کے وقت پو لیس کودوران گشت ملنے والا کم سن بچہ لواحقین کے حوالے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور۔عمران خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا ڈومیسٹک کرکٹ میں تبدیلی کے حوالے سے پلان مسترد کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے پی سی بی کوآسٹریلین کرکٹ کی طرزپرڈومیسٹک کر کٹ سسٹم تشکیل دینے کی ہدایت کی اور کہا کہ ایسا نظام لائیں جس میں فرسٹ کلاس کرکٹ میں کم سے کم ٹیمیں ہوں۔ وزیراعظم کی سفارشات کی روشنی میں پی سی بی نیا پلان بنائے گا۔ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان سے پی سی بی کے اعلی عہدیداروں نے ملاقات کی۔ مجوزہ ڈومیسٹک سٹرکچر میں ادارہ جاتی کرکٹ کے کردار پر 2تجاویز بھی دی گئیں۔ ملاقات میں اداروں اور ریجنز کے تحفظات سے بھی وزیر اعظم کو آگاہ کیا گیا۔ روزنامہ نوائے وقت کے مطابق اجلاس میں ڈومیسٹک کرکٹ کے مجوزہ سٹرکچر پر کوئی فیصلہ نہ ہو سکا۔ وزیراعظم نے ریجنز اور ڈیپارٹمنٹس کو اکٹھے کرنے کا پلان مستردکردیا۔ اخباری ذرائع کا کہنا ہے کہ ادارہ جاتی کرکٹ ختم ہونے سے 2ہزار کرکٹرز بے روزگار ہوجائیں گے، اداروں کا کردار ختم ہونے سے 10ہزار لیول ٹو کرکٹرز کا روزگار خطرے میں ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں نے 40 سال کرکٹ کھیلی ہے، مجھے کرکٹ پر بریفنگ نہ دیں، کرکٹ ٹھیک کرنی ہے تو مصلحتوں سے باہر آئیں۔ کسی سسٹم نے بھی پاکستان کرکٹ کو بہتر نہیں کیا، کھلاڑی صرف غیر معمولی ٹیلنٹ پر آگے آتے ہیں، سسٹم ان کی سپورٹ نہیں کرتا، پنجاب سے دو ٹیمیں بنا کر باقی صوبوں سے ایک ایک ٹیم بنائی جائے، جو سسٹم میں بتا رہا ہوں اس سے پاکستان کا مقابلہ دنیا کی کوئی ٹیم نہیں کر سکتی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.