• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پاک فوج نے داخلی خطرات ختم کرنے میں اہم کردار ادا کیا، عوام کی توقعات پر ہمیشہ پورا اتریں گے: آرمی چیف

webmaster by webmaster
مارچ 28, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
پاک فوج نے داخلی خطرات ختم کرنے میں اہم کردار ادا کیا، عوام کی توقعات پر ہمیشہ پورا اتریں گے: آرمی چیف

کوئٹہ ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سدرن کمانڈ کوئٹہ اور سکول آف انفنٹری اینڈ ٹیکٹکس کا دورہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے روشن مستقبل کیلئے بھرپور تعاون کریں گے، پاک فوج نے داخلی خطرات ختم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ، عوام کی توقعات پر ہمیشہ پورا اتریں گے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو سدرن کمانڈ کوئٹہ کے دورے کے دوران آپریشن ردالفساد اور صوبے کی سکیورٹی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف کو نیشنل ایکشن پلان پر عملدر آمد سے متعلق بھی آگاہ کیا گیا۔ آرمی چیف کو خوشحال بلوچستان پروگرام کے تحت سماجی و معاشی منصوبوں پر بھی بریف کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے، ہمارا فرض ہے کہ ہم بلوچستان کے روشن مستقبل کیلئے بھرپور تعاون کریں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سکول آف انفنٹری اینڈٹیکٹکس کا بھی دورہ کیا۔ اس موقع پر جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاک فوج نے داخلی خطرات ختم کرنے میں اہم کردار ادا کیا جبکہ سرحدوں پر بھی موثر انداز میں کام کر رہی ہے۔ دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خلاف قوم نے بھرپور تعاون کیا، قوم افواج پاکستان کی دہشتگردی کے خلاف کوششوں کی معترف ہے، عوام کی توقعات پر ہمیشہ پورا اتریں گے کیونکہ پاکستان کے عوام مسلح افواج کی اصل طاقت ہیں۔

Post Views: 30
Tags: National News
Previous Post

بھکر۔ خواتین کا معاشرے کی تعمیرو ترقی میں اہم کردار ہے . آگاہی سیمینار سے مقررین کا خطاب

Next Post

40سال کرکٹ کھیلی، بریفنگ نہ دیں، مصلحتوں سے باہر آئیں: عمران خان

Next Post
40سال کرکٹ کھیلی، بریفنگ نہ دیں، مصلحتوں سے باہر آئیں: عمران خان

40سال کرکٹ کھیلی، بریفنگ نہ دیں، مصلحتوں سے باہر آئیں: عمران خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
کوئٹہ ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سدرن کمانڈ کوئٹہ اور سکول آف انفنٹری اینڈ ٹیکٹکس کا دورہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے روشن مستقبل کیلئے بھرپور تعاون کریں گے، پاک فوج نے داخلی خطرات ختم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ، عوام کی توقعات پر ہمیشہ پورا اتریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو سدرن کمانڈ کوئٹہ کے دورے کے دوران آپریشن ردالفساد اور صوبے کی سکیورٹی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف کو نیشنل ایکشن پلان پر عملدر آمد سے متعلق بھی آگاہ کیا گیا۔ آرمی چیف کو خوشحال بلوچستان پروگرام کے تحت سماجی و معاشی منصوبوں پر بھی بریف کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے، ہمارا فرض ہے کہ ہم بلوچستان کے روشن مستقبل کیلئے بھرپور تعاون کریں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سکول آف انفنٹری اینڈٹیکٹکس کا بھی دورہ کیا۔ اس موقع پر جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاک فوج نے داخلی خطرات ختم کرنے میں اہم کردار ادا کیا جبکہ سرحدوں پر بھی موثر انداز میں کام کر رہی ہے۔ دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خلاف قوم نے بھرپور تعاون کیا، قوم افواج پاکستان کی دہشتگردی کے خلاف کوششوں کی معترف ہے، عوام کی توقعات پر ہمیشہ پورا اتریں گے کیونکہ پاکستان کے عوام مسلح افواج کی اصل طاقت ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.