• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔بدنام زمانہ منشیات فروش شمعون اورچارلس شراب کشید کرتے اور فروخت کرتے ہوئے رنگے ہا تھوں گرفتار

webmaster by webmaster
مارچ 25, 2019
in Local News
0

لیہ( صبح پا کستان ) بدنام زمانہ منشیات فروش شمعون اورچارلس قانون کے شکنجے میں ،بھاری مقدار میں شراب ،چالو بٹھی اورآلات کشید شراب برآمد ،ایک اورکاورائی کے دوران فتح پور پولیس نے ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا ۔
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ چوک اعظم ملک یونس نے اپنی پولیس ٹیم اے ایس آئی شمس خان ،اے ایس آئی عصمت الامان و دیگر کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کی ،جس کے دوران بد نام زمانہ شمعون اور چارلس رنگے ہاتھوں شراب کشید کرتے اور فروخت کرتے ہوئے پکڑے گئے ،ملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدارمیں شراب کی بوتلیں ،شراب کشید کرنے کے آلات ،اور چالو بٹھی برآمد ہوئی ،امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ در ج کر کے ملزمان کو بند حوالات کیا گیا ،ایک اور کاروائی کے دوران ایس ایچ او فتح پور نے ایک ملزم سے اسلحہ ناجائز پسٹل 32بور ،رائفل 12بور برآمد کر لی جبکہ ایک ملزم سے شراب بھی برآمد کر لی ،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات کا اندراج کر کے بند حوالات کیا گیا جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری سے جرائم میں کمی آئے گی جبکہ عوام کو احساس تحفظ ملے گا۔

Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ملک کی ترقی خوشحالی اور استحکام کیلئے نئی نسل میں حب الوطنی کو فروغ دیا جائے ۔)۔ایم پی اے ڈاکٹرشاہینہ نجیب کھوسہ

Next Post

لیہ ۔معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملہ قابل مذمت ہے ۔ محمد الیاس ڈپٹی جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام

Next Post

لیہ ۔معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملہ قابل مذمت ہے ۔ محمد الیاس ڈپٹی جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

وزیرِ اعظم کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

ڈیرہ غازی خا ن ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026
لیہ( صبح پا کستان ) بدنام زمانہ منشیات فروش شمعون اورچارلس قانون کے شکنجے میں ،بھاری مقدار میں شراب ،چالو بٹھی اورآلات کشید شراب برآمد ،ایک اورکاورائی کے دوران فتح پور پولیس نے ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ چوک اعظم ملک یونس نے اپنی پولیس ٹیم اے ایس آئی شمس خان ،اے ایس آئی عصمت الامان و دیگر کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کی ،جس کے دوران بد نام زمانہ شمعون اور چارلس رنگے ہاتھوں شراب کشید کرتے اور فروخت کرتے ہوئے پکڑے گئے ،ملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدارمیں شراب کی بوتلیں ،شراب کشید کرنے کے آلات ،اور چالو بٹھی برآمد ہوئی ،امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ در ج کر کے ملزمان کو بند حوالات کیا گیا ،ایک اور کاروائی کے دوران ایس ایچ او فتح پور نے ایک ملزم سے اسلحہ ناجائز پسٹل 32بور ،رائفل 12بور برآمد کر لی جبکہ ایک ملزم سے شراب بھی برآمد کر لی ،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات کا اندراج کر کے بند حوالات کیا گیا جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری سے جرائم میں کمی آئے گی جبکہ عوام کو احساس تحفظ ملے گا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.