• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ یوم پا کستان کے موقع پر ڈسٹرکٹ پریس کلب میں مشا عرہ ، معروف شعراء کی شرکت

webmaster by webmaster
مارچ 27, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ یوم پا کستان کے موقع پر ڈسٹرکٹ پریس کلب میں مشا عرہ ، معروف شعراء کی شرکت

لیہ{ صبح پا کستان } یوم پا کستان کے موقع پر ڈسٹرکٹ پریس کلب میں مقامی ہفت روزہ اخبار ہینڈ آ ءوٹ کے زیر اہتمام دوسرا سالانہ مشا عرہ ہوا ۔ مشا عرہ میں نا مور مقامی اور علا قاءی شعرا سمیت شرکاء نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ ادبی ، سماجی اور صحافتی حلقوں نے کا میاب مشا عرہ کے انعقاد پر سینئر صحافی یو نس بزدار اور لطیف قمر کو مبارک باد دی ہے ۔

ادارہ ہینڈ آؤ ٹ کے زیرِ اہتمام آل پاکستان مشا عرہ کا انعقاد ،ملک بھر سے نا مور شعرا ء کی شر کت ۔ مشا عرہ کے کا میا ب انعقا د پر منتظمین یو نس بزدار اور لطیف قمر کو مبار ک با د ۔تفصیل کے مطا بق گز شتہ دنوں ادارہ ہینڈ آؤ ٹ کے زیرِ اہتمام دوسرا سالانہ آل پاکستان مشا عرہ ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ میں منعقد ہوا ۔ مشا عرہ کا با قا عدہ آغا ز تلا و ت کلا م پاک سے ہوا۔ تلا و ت کلام پاک کا شرف فیصل الیاس بزدار نے حاصل کیا جب کہ ہدیہ نعت رسول مقبولؐ سمیع اللہ قریشی نے پیش کی۔ مشا عرہ کی صدار ت نامور ( صدا ر تی ایوار ڈ یافتہ )شاعراقبال سوکڑی نے کی۔ اْردو شا عری کے جدید اور منفر د اسلوب کے شا عرعلی زریون نے بطور مہمانِ اعز ا ز شرکت کی ۔ مشاعرہ میں عزیز شاہد(ڈیرہ غازی خان) ، مصطفی خادم(تونسہ شریف) ، مبشر سعید(ملتان)، کاظم حسین کاظم(دریا خان) ، مخمور قلندری(ڈیرہ اسماعیل خان) ، جمشید ناصر(ڈیرہ اسماعیل خان)، ڈاکٹر حمید الفت ملغانی(لیہ) ، پروفیسر عمران راہب(بھکر) ،عبدالرحمن مانی(لیہ)،یونس خان بزدار(لیہ) ، عبداللطیف قمر(لیہ)، شفقت عابد(لیہ) ، راناعبدالرب(لیہ)،اسد رضا سحر( احمد پو رسیال ) ، عمران عالی( احمد پور سیال) ،ریاض قمر(دائرہ دین پناہ)، عمران عاشر (فتح پور) ،ظفر عدم(کروڑ)، جاوید حسین جاوید(جمن شاہ)سمیت درجنوں شعرا نے اپنا کلام پیش کرکے سامعین سے خو ب دا د سمیٹی۔نظامت کے فرائض امین سہیل ملغانی،نذیر عنبر،قاضی راشدمحمود نے سرانجام دیے۔ ادارہ ہینڈ آؤٹ کے زیراہتمام ہونے والے مشاعرہ میں لیہ کے معروف شاعر فضل حق رضوی (مرحوم) کے بیٹے ڈاکٹر سیدغلام رضا رضوی نے شعرا کو سرائیکی اجرک پہنائیں ۔ مشاعرہ میں سردار شہاب الدین خان سیہڑممبر صوبائی اسمبلی ، ملک ہاشم حسین سہو ایڈووکیٹ ، پروفیسر ڈاکٹر امیر محمد ملک ایڈو و کیٹ، محمد یا مین مغل جنرل سیکر ٹری ڈسٹر کٹ پر یس کلب لیہ، مہر ارشد حفیظ سمرا سا بق صدر ڈسٹر کٹ پر یس کلب لیہ سمیت دیگرسیاسی سماجی شخصیات ، سول سوسائٹی اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔ عبدالرحمن فریدی صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ ، رانا خالد محمود شوق صدر ضلعی انجمن صحافیان نے مشا عرہ کی میز با نی کی ۔ عبد الر حمن فر یدی صدر ڈسٹر کٹ پر یس کلب لیہ نے شر کاء سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ ادبی تقریبات کے لیے پر یس کلب لیہ اپنا بھر پو ر کر دا ر ادا کر تا رہے گا ۔ آخر میں منتظمین مشا عرہ یونس خان بزدار چیف ایڈیٹرہفت روزہ ہینڈ آؤٹ ،عبد الطیف قمر ایڈ یٹر ہینڈ آؤ ٹ نے والے تمام شرکا ء کا شکریہ ادا کیا۔

Post Views: 13
Tags: layyah news
Previous Post

مارچ 23تجدید وفا کا دن ، ملک بھر کی طرح ضلع لیہ میں بھی جو ش و خروش سے منایا گیا

Next Post

چوک اعظم۔بھائی نے ضعیف العمر والد سے جا ئیداد اپنے نام منتقل کرا لی ، بہنوں کو شرعی حصہ دلایا جائے۔مجیداں بی بی کی چیف جسٹس سمیت اعلی حکام سے اپیل

Next Post
چوک اعظم۔بھائی نے ضعیف العمر والد سے جا ئیداد اپنے نام منتقل کرا لی ، بہنوں کو شرعی حصہ دلایا جائے۔مجیداں بی بی کی چیف جسٹس سمیت اعلی حکام سے اپیل

چوک اعظم۔بھائی نے ضعیف العمر والد سے جا ئیداد اپنے نام منتقل کرا لی ، بہنوں کو شرعی حصہ دلایا جائے۔مجیداں بی بی کی چیف جسٹس سمیت اعلی حکام سے اپیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لیہ{ صبح پا کستان } یوم پا کستان کے موقع پر ڈسٹرکٹ پریس کلب میں مقامی ہفت روزہ اخبار ہینڈ آ ءوٹ کے زیر اہتمام دوسرا سالانہ مشا عرہ ہوا ۔ مشا عرہ میں نا مور مقامی اور علا قاءی شعرا سمیت شرکاء نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ ادبی ، سماجی اور صحافتی حلقوں نے کا میاب مشا عرہ کے انعقاد پر سینئر صحافی یو نس بزدار اور لطیف قمر کو مبارک باد دی ہے ۔ ادارہ ہینڈ آؤ ٹ کے زیرِ اہتمام آل پاکستان مشا عرہ کا انعقاد ،ملک بھر سے نا مور شعرا ء کی شر کت ۔ مشا عرہ کے کا میا ب انعقا د پر منتظمین یو نس بزدار اور لطیف قمر کو مبار ک با د ۔تفصیل کے مطا بق گز شتہ دنوں ادارہ ہینڈ آؤ ٹ کے زیرِ اہتمام دوسرا سالانہ آل پاکستان مشا عرہ ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ میں منعقد ہوا ۔ مشا عرہ کا با قا عدہ آغا ز تلا و ت کلا م پاک سے ہوا۔ تلا و ت کلام پاک کا شرف فیصل الیاس بزدار نے حاصل کیا جب کہ ہدیہ نعت رسول مقبولؐ سمیع اللہ قریشی نے پیش کی۔ مشا عرہ کی صدار ت نامور ( صدا ر تی ایوار ڈ یافتہ )شاعراقبال سوکڑی نے کی۔ اْردو شا عری کے جدید اور منفر د اسلوب کے شا عرعلی زریون نے بطور مہمانِ اعز ا ز شرکت کی ۔ مشاعرہ میں عزیز شاہد(ڈیرہ غازی خان) ، مصطفی خادم(تونسہ شریف) ، مبشر سعید(ملتان)، کاظم حسین کاظم(دریا خان) ، مخمور قلندری(ڈیرہ اسماعیل خان) ، جمشید ناصر(ڈیرہ اسماعیل خان)، ڈاکٹر حمید الفت ملغانی(لیہ) ، پروفیسر عمران راہب(بھکر) ،عبدالرحمن مانی(لیہ)،یونس خان بزدار(لیہ) ، عبداللطیف قمر(لیہ)، شفقت عابد(لیہ) ، راناعبدالرب(لیہ)،اسد رضا سحر( احمد پو رسیال ) ، عمران عالی( احمد پور سیال) ،ریاض قمر(دائرہ دین پناہ)، عمران عاشر (فتح پور) ،ظفر عدم(کروڑ)، جاوید حسین جاوید(جمن شاہ)سمیت درجنوں شعرا نے اپنا کلام پیش کرکے سامعین سے خو ب دا د سمیٹی۔نظامت کے فرائض امین سہیل ملغانی،نذیر عنبر،قاضی راشدمحمود نے سرانجام دیے۔ ادارہ ہینڈ آؤٹ کے زیراہتمام ہونے والے مشاعرہ میں لیہ کے معروف شاعر فضل حق رضوی (مرحوم) کے بیٹے ڈاکٹر سیدغلام رضا رضوی نے شعرا کو سرائیکی اجرک پہنائیں ۔ مشاعرہ میں سردار شہاب الدین خان سیہڑممبر صوبائی اسمبلی ، ملک ہاشم حسین سہو ایڈووکیٹ ، پروفیسر ڈاکٹر امیر محمد ملک ایڈو و کیٹ، محمد یا مین مغل جنرل سیکر ٹری ڈسٹر کٹ پر یس کلب لیہ، مہر ارشد حفیظ سمرا سا بق صدر ڈسٹر کٹ پر یس کلب لیہ سمیت دیگرسیاسی سماجی شخصیات ، سول سوسائٹی اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔ عبدالرحمن فریدی صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ ، رانا خالد محمود شوق صدر ضلعی انجمن صحافیان نے مشا عرہ کی میز با نی کی ۔ عبد الر حمن فر یدی صدر ڈسٹر کٹ پر یس کلب لیہ نے شر کاء سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ ادبی تقریبات کے لیے پر یس کلب لیہ اپنا بھر پو ر کر دا ر ادا کر تا رہے گا ۔ آخر میں منتظمین مشا عرہ یونس خان بزدار چیف ایڈیٹرہفت روزہ ہینڈ آؤٹ ،عبد الطیف قمر ایڈ یٹر ہینڈ آؤ ٹ نے والے تمام شرکا ء کا شکریہ ادا کیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.