لیہ {صبح پا کستان} "پا کستان زندہ باد” کے عنوان سے یوم پا کستان کی تقریب سلیبریشن ہو ٹل کے خوبصورت ہال میں منعقد ہو ئی ۔ تقریب کا اہتمام صبح پا کستان لیہ نے کیا تھا
تقریب سے خطاب کرتے سا بق صدر ڈسٹرکٹ بار یسو ایشن مہر احمد علی واندر ایڈوو کیٹ ، پرو فیسر فاروق حیات ،شیخ ذو الفقار ایڈوو کیٹ ،صدر پریس کلب عبد الرحمن فریدی ،سینئر صحافی ملک مقبول الہی ۔ آ غا امام رضا ایڈوو کیٹ ، سید عمران علی شاہ ۔باسط ہراج ، محمد سلیم خان ایڈوو کیٹ سمیت دیگر مقررین نے پا کستان زندہ باد کے عنوان پر وطن عزیز سے پیارو یکجہتی ، قومی استحکام سلا متی اور اتحادو اتفاق کے مو ضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار ہو ءے کہا کہ 23 مارچ 1940 کو لاہور میں پاکستان کے قیام کی قرار داد منظور کی گئی جس کی یاد میں آج ہم سب پاکستانی 79 واں یوم پاکستان انتہائی جوش و جذبے سے منار ہے ہیں ، اس موقع پر پوری قوم مادر وطن کیلئے ہر قربانی کے عزم کی تجدید کر رہی ہے ۔ مادر وطن کے تحفظ کے لءے دشمن کے مقا بلے میں ہم سب اتحادو یکجہتی کے ساتھ سیسہ پلا ئی دیوا ر ہیں اس موقع پر نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کا شکار ہو نے والے شہدا کے لءے دعاءے مغفرت بھی کی گءی
تقریب کے میزبان انجم صحرائی تھَے یوم پا کستان کے حوالے سے منعقد ہو نے والی یہ پر وقار تقریب دو گھنٹے سے زاءد جاری رہی اور اس تقریب کو فیس بک پر لا ءیو صبح پا کستان لیہ کے ہزاروں نے فالورز نے بھی دیکھا