• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پی ٹی آئی حکومت کے اتحادیوں نے مزید وزارتیں مانگ لیں

webmaster by webmaster
مارچ 22, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
پی ٹی آئی حکومت کے اتحادیوں نے مزید وزارتیں مانگ لیں

اسلام آباد: وفاقی کابینہ میں توسیع کے معاملے پر حکومت کی مشاورت حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی جب کہ تحریک انصاف کے اتحادیوں نے بھی حکومت سے مزید وزارتیں مانگ لیں۔

مسلم لیگ ق، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور بلوچستان عوام پارٹی نے حکومت سے مزید ایک ایک وزارت کا مطالبہ کیا ہے۔ مسلم لیگ ق نے وزارت کیلیے چوہدری سالک کا نام ڈراپ کردیا جبکہ چوہدری شجاعت حسین نے وزارت کے لیے مونس الٰہی کا تجویزکیا ہے، وزیراعظم سے ملاقات کے دوران شجاعت نے پارٹی فیصلے سے آگاہ کیا تھا۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ق نے حکومت سے مونس الٰہی کے لیے وزارت صنعت مانگ لی ہے۔ اس کے علاوہ سابق وفاقی وزیر اعظم سواتی کی ایک بار پھرکابینہ میں شمولیت متوقع ہے، اعظم سواتی کی کابینہ میں شمولیت مقدمات میں ان کی کلیئرنس سے مشروط ہے۔ ایف بی آرکی جانب سے تحقیقات مکمل ہونے تک وزارت سائنس وٹیکنالوجی کا قلمدان خالی رکھا گیا ہے۔

دوسری جانب ایم کیو ایم نے بھی وفاقی حکومت سے مزید ایک وزارت مانگ لی، ایم کیو ایم نے وزارت کیلیے امین الحق کا نام تجویز کردیا ہے، ایم کیو ایم کو وزارت دینے کے حوالے سے مشاورت جاری ہے تاہم بلوچستان عوامی پارٹی کو وزارت ملنے کاکوئی امکان نہیں۔ کابینہ میں توسیع کے وقت کا تعین وزیراعظم خود کریں گے۔

Tags: National News
Previous Post

ڈیرہ غازیخان۔تپ دق قابل علاج مرض ہے۔ عالمی یوم تپ دق کے موقع آگاہی سیمینار سے مقررین کا خطاب

Next Post

کراچی میں مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

Next Post
کراچی میں مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

کراچی میں مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
اسلام آباد: وفاقی کابینہ میں توسیع کے معاملے پر حکومت کی مشاورت حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی جب کہ تحریک انصاف کے اتحادیوں نے بھی حکومت سے مزید وزارتیں مانگ لیں۔ مسلم لیگ ق، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور بلوچستان عوام پارٹی نے حکومت سے مزید ایک ایک وزارت کا مطالبہ کیا ہے۔ مسلم لیگ ق نے وزارت کیلیے چوہدری سالک کا نام ڈراپ کردیا جبکہ چوہدری شجاعت حسین نے وزارت کے لیے مونس الٰہی کا تجویزکیا ہے، وزیراعظم سے ملاقات کے دوران شجاعت نے پارٹی فیصلے سے آگاہ کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ق نے حکومت سے مونس الٰہی کے لیے وزارت صنعت مانگ لی ہے۔ اس کے علاوہ سابق وفاقی وزیر اعظم سواتی کی ایک بار پھرکابینہ میں شمولیت متوقع ہے، اعظم سواتی کی کابینہ میں شمولیت مقدمات میں ان کی کلیئرنس سے مشروط ہے۔ ایف بی آرکی جانب سے تحقیقات مکمل ہونے تک وزارت سائنس وٹیکنالوجی کا قلمدان خالی رکھا گیا ہے۔ دوسری جانب ایم کیو ایم نے بھی وفاقی حکومت سے مزید ایک وزارت مانگ لی، ایم کیو ایم نے وزارت کیلیے امین الحق کا نام تجویز کردیا ہے، ایم کیو ایم کو وزارت دینے کے حوالے سے مشاورت جاری ہے تاہم بلوچستان عوامی پارٹی کو وزارت ملنے کاکوئی امکان نہیں۔ کابینہ میں توسیع کے وقت کا تعین وزیراعظم خود کریں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.