• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔فوڈ اتھارٹی کے بھاری جرمانوں سے تنگ 5 بچوں کے باپ قلفی فروش نے تیل چھڑک کر آگ لگا لی

webmaster by webmaster
مارچ 20, 2019
in Local News
0
لیہ ۔فوڈ اتھارٹی کے بھاری جرمانوں سے تنگ 5 بچوں کے باپ قلفی فروش نے تیل چھڑک کر آگ لگا لی

لیہ(صبح پا کستان ) فوڈ اتھارٹی کے بھاری جرمانوں سے تنگ 5 بچوں کے باپ قلفی فروش نے تیل چھڑک کر آگ لگا لی، خود کشی کی کوشش، تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل ، فوڈ اتھارٹی کا قلفی فروش کو 40ہزار جرمانہ، فوڈ اتھارٹی کی ہدایات کے مطابق کام کر رہا ہوں، مسلسل تنگ کر رہے ہیں، رشوت کی ڈیمانڈ بھی کرتے ہیں، ظلم سے نجات دلائی جائے: محمد امجد، فوڈ سیفٹی آفیسر وقار الحسن بودلہ کی زیادتیوں بارے متعدد شکایات، رشتہ داروں کو چھوٹ اور غریبوں کو بھاری جرمانے معمول، شہریوں کا وقارالحسن کیخلاف سخت ایکشن لینے اور ضلع بدر کرنے کا مطالبہ، تفصیل کے مطابق فوڈ اتھارٹی لیہ نے غریب دکانداروں پر عرصہ حیات تنگ کر رکھا ہے، اختیارات کا ناجائز استعمال ، بھاری جرمانوں نے شہریوں کو خودکشیوں پر مجبور کر دیا، گزشتہ روز بھی فوڈ سیفٹی آفیسر وقارالحسن کی جانب سے غریب قلفی فروش کو 40ہزار روپے کا جرمانہ عائد کر دیا گیا جس سے دلبرداشت ہو کر محمد امجد ولد مرید حسین نے خود پر تیل چھڑک کر آگ لگا لی اور خود کشی کی کوشش کی جسے اہلیان محلہ نے ناکام بناتے ہوئے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ زندگی اور مود کی کشمکش میں ہے، محمد امجد نے میڈیا کو بتایا کہ 2 سال سے فوڈ اتھارتی کی جانب سے مسلسل پریشان کیا جا رہا ہے، فوڈ اتھارٹی کی ہدایات کے مطابق قلفی بنانے والے سامان اور میڈیکل سمیت دیگر تمام ہدایات کو پورا کیا جا رہا ہے مگر پھر بھی فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ظلم و زیادتی کی جا رہی ہے۔ جبکہ رشوت کا بھی مطالبہ کیا جا ہے، محمد امجد نے بتایا کہ میں غریب آدمی ہوں اور اپنے بچوں کو پیٹ پالنے کیلئے چھوٹا سا کام شروع کر رکھا ہے مگر فوڈ اتھارتی نے زندگی اجیرن کر دی ہے جس سے دلبرداشتہ ہو کر خود کو آگ لگائی۔ محمد امجد کو ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد دی جا رہی ہے ، محمد امجد کے اقدام خود کشی پر شہریوں نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وقار الحسن فوڈ سیفٹی آفیسر کی تعیناتی سے چھوٹے دکانداروں کو روزی کمانا مشکل ہو گیا ہے، وقار الحسن بودلہ پسند نا پسند کی بنیاد پر کارروائی کر کے بھاری جرمانے عائد کر رہا ہے،وقار الحسن کے بارے میں پہلے بھی متعدد شکایات سامنے آ چکی ہیں۔ شہریوں نے اعلیٰ حکام سے فوڈ سیفٹی آفیسر وقارالحسن بودلہ کیخلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے ضلع بدر کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ چھوٹے دکاندار اپنے بچوں کا پیٹ پال سکیں۔ وقار الحسن بودلہ،فوڈ سیفٹی آفیسر سے رابطہ پر انہوں نے موقف د ینے سے انکار کر دیا۔

Post Views: 29
Tags: layyah news
Previous Post

چوک اعظم ۔نیشنل بنک برانچ مینجر کے لئے بہترین کارکردگی پر اعزازی شیلڈ، اور تعریفی اسناد

Next Post

تھر کول سے بجلی کی پیداوار شروع، 330 میگا واٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ(صبح پا کستان ) فوڈ اتھارٹی کے بھاری جرمانوں سے تنگ 5 بچوں کے باپ قلفی فروش نے تیل چھڑک کر آگ لگا لی، خود کشی کی کوشش، تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل ، فوڈ اتھارٹی کا قلفی فروش کو 40ہزار جرمانہ، فوڈ اتھارٹی کی ہدایات کے مطابق کام کر رہا ہوں، مسلسل تنگ کر رہے ہیں، رشوت کی ڈیمانڈ بھی کرتے ہیں، ظلم سے نجات دلائی جائے: محمد امجد، فوڈ سیفٹی آفیسر وقار الحسن بودلہ کی زیادتیوں بارے متعدد شکایات، رشتہ داروں کو چھوٹ اور غریبوں کو بھاری جرمانے معمول، شہریوں کا وقارالحسن کیخلاف سخت ایکشن لینے اور ضلع بدر کرنے کا مطالبہ، تفصیل کے مطابق فوڈ اتھارٹی لیہ نے غریب دکانداروں پر عرصہ حیات تنگ کر رکھا ہے، اختیارات کا ناجائز استعمال ، بھاری جرمانوں نے شہریوں کو خودکشیوں پر مجبور کر دیا، گزشتہ روز بھی فوڈ سیفٹی آفیسر وقارالحسن کی جانب سے غریب قلفی فروش کو 40ہزار روپے کا جرمانہ عائد کر دیا گیا جس سے دلبرداشت ہو کر محمد امجد ولد مرید حسین نے خود پر تیل چھڑک کر آگ لگا لی اور خود کشی کی کوشش کی جسے اہلیان محلہ نے ناکام بناتے ہوئے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ زندگی اور مود کی کشمکش میں ہے، محمد امجد نے میڈیا کو بتایا کہ 2 سال سے فوڈ اتھارتی کی جانب سے مسلسل پریشان کیا جا رہا ہے، فوڈ اتھارٹی کی ہدایات کے مطابق قلفی بنانے والے سامان اور میڈیکل سمیت دیگر تمام ہدایات کو پورا کیا جا رہا ہے مگر پھر بھی فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ظلم و زیادتی کی جا رہی ہے۔ جبکہ رشوت کا بھی مطالبہ کیا جا ہے، محمد امجد نے بتایا کہ میں غریب آدمی ہوں اور اپنے بچوں کو پیٹ پالنے کیلئے چھوٹا سا کام شروع کر رکھا ہے مگر فوڈ اتھارتی نے زندگی اجیرن کر دی ہے جس سے دلبرداشتہ ہو کر خود کو آگ لگائی۔ محمد امجد کو ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد دی جا رہی ہے ، محمد امجد کے اقدام خود کشی پر شہریوں نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وقار الحسن فوڈ سیفٹی آفیسر کی تعیناتی سے چھوٹے دکانداروں کو روزی کمانا مشکل ہو گیا ہے، وقار الحسن بودلہ پسند نا پسند کی بنیاد پر کارروائی کر کے بھاری جرمانے عائد کر رہا ہے،وقار الحسن کے بارے میں پہلے بھی متعدد شکایات سامنے آ چکی ہیں۔ شہریوں نے اعلیٰ حکام سے فوڈ سیفٹی آفیسر وقارالحسن بودلہ کیخلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے ضلع بدر کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ چھوٹے دکاندار اپنے بچوں کا پیٹ پال سکیں۔ وقار الحسن بودلہ،فوڈ سیفٹی آفیسر سے رابطہ پر انہوں نے موقف د ینے سے انکار کر دیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.