• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

تھر کول سے بجلی کی پیداوار شروع، 330 میگا واٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل

webmaster by webmaster
مارچ 19, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
تھر کول سے بجلی کی پیداوار شروع، 330 میگا واٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل

کراچی: تھر کول سے بجلی کی پیداوار شروع ہوگئی ہے ابتدائی طور پر 330 میگا واٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی گئی ہے۔

ترجمان اینگرو کول مائنز کمپنی کے مطابق تھرکے21ہزارمربع کلو میٹر رقبے میں سے 9300 مربع کلو میٹر اراضی میں کوئلہ موجود ہے، یہاں پائے جانے والے 175ارب ٹن کوئلے کے ذخائر دنیا کا چوتھا بڑا ذخیرہ ہے، صرف بلاک 2 میں کوئلے کی مقدار 2 ارب ٹن ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ تھر کےکوئلے سے بجلی کی تیاری تاریخی دن ہے، تھر کول سے بجلی کی پیداوار شروع ہوگئی ہے، کوئلے سے بجلی بنانے کا ہدف 3 ماہ قبل ہی حاصل کرلیا، ابتدائی طور پر 330میگا واٹ بجلی بنا کر نیشنل گرڈ سسٹم میں شامل کردی، بجلی کی پیداوار کو مرحلہ وار بڑھایا جائے گا۔

Post Views: 31
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔فوڈ اتھارٹی کے بھاری جرمانوں سے تنگ 5 بچوں کے باپ قلفی فروش نے تیل چھڑک کر آگ لگا لی

Next Post

شہباز شریف کو حقوق سے بڑھ کر سہولیات دیں، پی ٹی آئی کا رویہ بہتر رہے گا: عثمان بزدار

Next Post
شہباز شریف کو حقوق سے بڑھ کر سہولیات دیں، پی ٹی آئی کا رویہ بہتر رہے گا: عثمان بزدار

شہباز شریف کو حقوق سے بڑھ کر سہولیات دیں، پی ٹی آئی کا رویہ بہتر رہے گا: عثمان بزدار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
کراچی: تھر کول سے بجلی کی پیداوار شروع ہوگئی ہے ابتدائی طور پر 330 میگا واٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی گئی ہے۔ ترجمان اینگرو کول مائنز کمپنی کے مطابق تھرکے21ہزارمربع کلو میٹر رقبے میں سے 9300 مربع کلو میٹر اراضی میں کوئلہ موجود ہے، یہاں پائے جانے والے 175ارب ٹن کوئلے کے ذخائر دنیا کا چوتھا بڑا ذخیرہ ہے، صرف بلاک 2 میں کوئلے کی مقدار 2 ارب ٹن ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ تھر کےکوئلے سے بجلی کی تیاری تاریخی دن ہے، تھر کول سے بجلی کی پیداوار شروع ہوگئی ہے، کوئلے سے بجلی بنانے کا ہدف 3 ماہ قبل ہی حاصل کرلیا، ابتدائی طور پر 330میگا واٹ بجلی بنا کر نیشنل گرڈ سسٹم میں شامل کردی، بجلی کی پیداوار کو مرحلہ وار بڑھایا جائے گا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.