• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ساڑھے پانچ کر وڑ روپے کی لا گت سے لیہ سٹی فیز سیکنڈ گیس کی فراہمی کے منصو بے کا افتتاح

webmaster by webmaster
مارچ 21, 2016
in First Page
0

ساڑھے پانچ کر وڑ روپے کی لا گت سے لیہ سٹی فیز سیکنڈ گیس کی فراہمی کے منصو بے کا افتتاح
حکو مت پنجا ب صحت ، تعلیم و زراعت کی ترقی کے لئے اربو ں روپے کے فنڈز فراہم کر رہی ہے ، ا یم این اے سید ثقلین شاہ بخاری
Pic From Layyah 21-03-2016لیہ (صبح پا کستان) پا کستا ن مسلم لیگ ن کی حکو مت شہر یو ں کی فلاح و بہبو د اور زندگی کی جد ید سہو لیا ت کی فراہمی کے لئے اربو ں روپے کی لا گت سے ترقیاتی منصوبے مکمل کروا رہی ہے اور ساڑھے پانچ کر وڑ روپے کی لا گت سے لیہ سٹی فیز سیکنڈ گیس کی فراہمی اسی وسیع تر سلسلے کی عملی کڑی ہے اور لیہ سٹی سیو ریج پراجیکٹ ، رہ جا نے والے علا قوں میں گیس کی جلد فراہمی ، لیہ تو نسہ پل کی تعمیر اور لیہ کو ڈویژن کا درجہ دینے کے لئے بھی جلد اعلا نا ت ہو ں گے یہ بات ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری و ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد نے لیہ سٹی میں گیس کی فراہمی کے منصوبے کے افتتا ح کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے کہی ۔ قبل ازیں انہو ں نے کو ٹلہ حاجی شاہ و پا نچ مرلہ سکیم بستی شاہ نواز میں بھی گیس کی فراہمی کا افتتا ح کیا ۔ تقریب سے صدر انجمن تا جران واحد بخش با روی ، سیٹھ محمد اسلم خان ، سٹی کو نسلرز افضا ل احمد خان ، اظہر خان چانڈیہ ، مسلم لیگی رہنما و کو نسلر عابد انوار علو ی ،انواری علوی نے خطا ب کرتے ہو ئے لیہ سٹی میں گیس کی فراہمی کے منصوبے کو ممبران اسمبلی کے وعدوں کی تکمیل قراردیا اور لیہ سٹی میں سیو ریج پراجیکٹ ، لیہ تو نسہ پل کی تعمیر ، لیہ کو ڈویژن کا درجہ دیے جانے ، ایئر پو رٹ کی تعمیر ، کیڈٹ کا لج کا قیا م ایسے میگا پراجیکٹ کے بارے میں تو جہ مبذو ل کروائی ، تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری نے کہا کہ ترقیاتی منصوبے و انفراسٹیکچر کی بہتری کے لئے بلا تفریق کا م کیا جا رہا ہے اور لیہ سٹی میں با ئی پاسز روڈ نیٹ ورک کی تعمیر اور لیہ سٹی کو خوبصورت بنا نے کے لئے دیگر ترقیاتی منصوبے بھی مکمل کیے جارہے ہیں انہو ں نے مزید کہا کہ ضلع کو ڈویژن کا درجہ دیے جا نے اور ریلوے کی استعداد کا ر میں اضا فہ اور شور کو ٹ روڈ تک ضلع لیہ کی رسائی ایسے میگا پراجیکٹس پر بھی کا م جا ری ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے تمام ممبران قومی و صوبا ئی اسمبلی مشترکہ طور پر ٹیم ورک کے ذریعے ضلع لیہ کی ترقی کے لئے کو شاں ہیں اور بطور جنر ل سیکرٹری پا کستا ن مسلم لیگ ضلع لیہ کا رکنوں کو ان کا جا ئز مقام دلا نے اور انہیں مختلف عہدوں پر تفویض کر نے کے لئے تنظیم سازی کا عمل بھی جلد مکمل کیا جا ئے گا ،تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد نے کہا کہ حکو مت پنجا ب ضلع لیہ میں صحت ، تعلیم و زراعت کی ترقی کے لئے اربو ں روپے کے فنڈز فراہم کر رہی ہے جس کے تحت لیہ سٹی میں سڑکا ت کے منصوبے ، ڈی ایچ کیو ہسپتا ل کی اپ گریڈیشن ، لیہ چوک اعظم دور ویہ سٹر ک کی تعمیر ، کا رڈیا لو جی سنٹر کی تعمیر کے منصوبے اسی وسیع تر ترقیا تی منصوبوں کی عملی کڑی ہیں ۔تقریب میں مسلم لیگی کا رکنوں، ملک محمدفاروق ، کو نسلر اظہر خان ہا نس ، ملک مظفر دھو ل ، ساجد محمو د جھا را ،محمد علی چنڈی ،غلام عباس کلا سرہ ، محمد تسلیم خان ایڈووکیٹ ، ممبر ضلع کو نسل چوہدری جا وید اختر ، سیاسی و سما جی کا رکنوں و ذرائع ابلا غ کے نما ئندوں شرکت کی ۔ بعد ازاں ایم این اے و ایم پی اے نے شعلہ جلا کر گیس کے منصوبے کا افتتا ح کیا ۔

Pic From Layyah 21-03-2016

Tags: layyah news
Previous Post

شب و روز زند گی قسط 54 ….. انجم صحرائی

Next Post

ایجو کیٹرز کی بھرتی کے لئے ضلع لیہ میں 71آسامیوں کا اضا فہ

Next Post

ایجو کیٹرز کی بھرتی کے لئے ضلع لیہ میں 71آسامیوں کا اضا فہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

ساڑھے پانچ کر وڑ روپے کی لا گت سے لیہ سٹی فیز سیکنڈ گیس کی فراہمی کے منصو بے کا افتتاح حکو مت پنجا ب صحت ، تعلیم و زراعت کی ترقی کے لئے اربو ں روپے کے فنڈز فراہم کر رہی ہے ، ا یم این اے سید ثقلین شاہ بخاری Pic From Layyah 21-03-2016لیہ (صبح پا کستان) پا کستا ن مسلم لیگ ن کی حکو مت شہر یو ں کی فلاح و بہبو د اور زندگی کی جد ید سہو لیا ت کی فراہمی کے لئے اربو ں روپے کی لا گت سے ترقیاتی منصوبے مکمل کروا رہی ہے اور ساڑھے پانچ کر وڑ روپے کی لا گت سے لیہ سٹی فیز سیکنڈ گیس کی فراہمی اسی وسیع تر سلسلے کی عملی کڑی ہے اور لیہ سٹی سیو ریج پراجیکٹ ، رہ جا نے والے علا قوں میں گیس کی جلد فراہمی ، لیہ تو نسہ پل کی تعمیر اور لیہ کو ڈویژن کا درجہ دینے کے لئے بھی جلد اعلا نا ت ہو ں گے یہ بات ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری و ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد نے لیہ سٹی میں گیس کی فراہمی کے منصوبے کے افتتا ح کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے کہی ۔ قبل ازیں انہو ں نے کو ٹلہ حاجی شاہ و پا نچ مرلہ سکیم بستی شاہ نواز میں بھی گیس کی فراہمی کا افتتا ح کیا ۔ تقریب سے صدر انجمن تا جران واحد بخش با روی ، سیٹھ محمد اسلم خان ، سٹی کو نسلرز افضا ل احمد خان ، اظہر خان چانڈیہ ، مسلم لیگی رہنما و کو نسلر عابد انوار علو ی ،انواری علوی نے خطا ب کرتے ہو ئے لیہ سٹی میں گیس کی فراہمی کے منصوبے کو ممبران اسمبلی کے وعدوں کی تکمیل قراردیا اور لیہ سٹی میں سیو ریج پراجیکٹ ، لیہ تو نسہ پل کی تعمیر ، لیہ کو ڈویژن کا درجہ دیے جانے ، ایئر پو رٹ کی تعمیر ، کیڈٹ کا لج کا قیا م ایسے میگا پراجیکٹ کے بارے میں تو جہ مبذو ل کروائی ، تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری نے کہا کہ ترقیاتی منصوبے و انفراسٹیکچر کی بہتری کے لئے بلا تفریق کا م کیا جا رہا ہے اور لیہ سٹی میں با ئی پاسز روڈ نیٹ ورک کی تعمیر اور لیہ سٹی کو خوبصورت بنا نے کے لئے دیگر ترقیاتی منصوبے بھی مکمل کیے جارہے ہیں انہو ں نے مزید کہا کہ ضلع کو ڈویژن کا درجہ دیے جا نے اور ریلوے کی استعداد کا ر میں اضا فہ اور شور کو ٹ روڈ تک ضلع لیہ کی رسائی ایسے میگا پراجیکٹس پر بھی کا م جا ری ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے تمام ممبران قومی و صوبا ئی اسمبلی مشترکہ طور پر ٹیم ورک کے ذریعے ضلع لیہ کی ترقی کے لئے کو شاں ہیں اور بطور جنر ل سیکرٹری پا کستا ن مسلم لیگ ضلع لیہ کا رکنوں کو ان کا جا ئز مقام دلا نے اور انہیں مختلف عہدوں پر تفویض کر نے کے لئے تنظیم سازی کا عمل بھی جلد مکمل کیا جا ئے گا ،تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد نے کہا کہ حکو مت پنجا ب ضلع لیہ میں صحت ، تعلیم و زراعت کی ترقی کے لئے اربو ں روپے کے فنڈز فراہم کر رہی ہے جس کے تحت لیہ سٹی میں سڑکا ت کے منصوبے ، ڈی ایچ کیو ہسپتا ل کی اپ گریڈیشن ، لیہ چوک اعظم دور ویہ سٹر ک کی تعمیر ، کا رڈیا لو جی سنٹر کی تعمیر کے منصوبے اسی وسیع تر ترقیا تی منصوبوں کی عملی کڑی ہیں ۔تقریب میں مسلم لیگی کا رکنوں، ملک محمدفاروق ، کو نسلر اظہر خان ہا نس ، ملک مظفر دھو ل ، ساجد محمو د جھا را ،محمد علی چنڈی ،غلام عباس کلا سرہ ، محمد تسلیم خان ایڈووکیٹ ، ممبر ضلع کو نسل چوہدری جا وید اختر ، سیاسی و سما جی کا رکنوں و ذرائع ابلا غ کے نما ئندوں شرکت کی ۔ بعد ازاں ایم این اے و ایم پی اے نے شعلہ جلا کر گیس کے منصوبے کا افتتا ح کیا ۔

Pic From Layyah 21-03-2016

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.