لاہور. پنجاب حکومت کے معاملات، وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو اسلام آباد طلب کر لیا۔ ارکان اسمبلی کی تنخواہوں پر وزیراعظم کے اظہار ناراضی کے بعد یہ پہلی ملاقات ہو گی۔ ملاقات میں پنجاب حکومت کے امور زیر بحث آئیں گے۔ وزیر اعلی پنجاب کی تنخواہ میں اضافے کا معاملہ بھی زیر غور آنے کاامکان ہے ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










