• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ 19 مارچ کو پیف پارٹنرر اتحاد کے لاہور میں ہو نے والے احتجاج میں بھر پور شرکت کریں گے ۔مہر شفیق تھند ضلعی صدر فیڈریشن آف پرائیویٹ سکولز

webmaster by webmaster
مارچ 18, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ 19 مارچ کو پیف پارٹنرر اتحاد کے لاہور میں ہو نے والے  احتجاج  میں بھر پور شرکت کریں گے ۔مہر شفیق تھند ضلعی صدر فیڈریشن آف پرائیویٹ سکولز

لیہ ۔ 19 مارچ کو پیف پارٹنرر اتحاد کے لاہور میں ہو نے والے احتجاج میں بھر پور شرکت کریں گے ۔مہر شفیق تھند ضلعی صدر فیڈریشن آف پرائیویٹ سکولز

لیہ{ صبح پا کستان}پیف پارٹنر اتحاد کا 19 مارچ کو ناصر باغ لاہور میں احتجاج , فیڈریشن آف پرائیویٹ سکولز ضلع لیہ نے بڑے پیمانے پر شمولیت کا فیصلہ ,تمام پیف پارٹنر سکولوں کے مالکان ، پرنسپلز ، سٹاف اور والدین کی کثیر تعداد قافلوں کی صورت میں لاہور روانہ ہو گی کسی مقام پر حکومت کی جانب سے روکنے یا کسی بھی کاروائی کی صورت میں احتجاج کا سلسلہ پنجاب بھر میں۔پھیل جائے گا جس میں سکولوں کے بچے و سٹاف مقامی سطح پر سڑکیں بلاک کر دیں گے جس کی تمام تر ذمہ داری حکومت وقت پر ہوگی : مہر شفیق تھند ضلعی صدر فیڈریشن آف پرائیویٹ سکولز ضلع لیہ کی میڈ یا سے گفتگو
تفصیل کے مطابق پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے پارٹنرز نے صوبائی وزیرتعلیم مراد راس اور سیکرٹری ایجوکیشن کے حکم پر پیف پارٹنرز سکولز کو نئے ایڈمیشن اوپن نہ کرنے پر 19 مارچ کو ناصر باغ میں احتجاج کی کال دے دی۔ یادر ہے کہ موجودہ حکومت نے فنڈز کی کمی کا بہانہ لگاتے ہوئے پیف سکولز کو  نئے داخلے سے روک دیا ہے۔ جبکہ دوسری طرف بتایا جارہا ہے کہ نئی حکومت کا ٹاسک ہے کہ پیف سکولز کو داخلے سے روک کر گورنمنٹ سکولز کے انرولمنٹ میں اضافہ کیا جائے۔ ذرائع کے مطابق والدین خود اپنے بچوں کو گورنمنٹ سکولز میں داخل نہ کرانا چاہتے۔ سیکرٹری ایجوکشن خود جانتے ہیں کہ پیف سکولز کتنی معیاری اور اچھی تعلیم دے رہے ہیں جبکہ گورنمنٹ سکول میں سب کچھ وافر ہونے کے باوجود تعلیم کا نام نہیں۔ فیڈریشن آف پرائیویٹ سکولز کے عہدے دارن و پیف پارٹنرز نے ، وزیر اعلی پنجاب وزیر اعظم۔پاکستان عمران خان  سے مطالبہ کیا ہے کہ  فی الفور ایکشن لیتے ہوئے پیف سکولز کو نئے داخلے کرنے اور فیس میں اضافہ کرنے احکامات جاری کریں ۔ فیڈریشن آف پرائیویٹ سکولز ضلع لیہ کی ایگزیکٹو باڈی و عہدے داران  کا کہنا ہے کہ اگر 19 مارچ کو ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تویہ احتجاج دھرنے میں بھی تبدیل ہوسکتا ہے جس کے لئیے تمام ممبر کپڑے ، پانی ، خشک راشن کا بندوبست کرکے جا رہے ہیں اس کے علاوہ اگر کسی بھی موڑ پر حکومت یا اداروں نے کسی قسم کی رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی تو پنجاب کے تمام اضلاع سمیت لیہ میں۔بھی سکولوں کے بچوں اور والدین سمیت مقامی سطح پر احتجاج شروع کر دیں گے اور قریبی سڑکوں ، چوراہوں پر بچے اساتذہ و والدین احتجاج کریں گے لہذہ فلفور ہمارے مطالبے تسلیم کئیے جائیں ۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کے 36 اضلاع سے پیف پارٹنرز نے لاہور احتجاج میں آنے کے لیے گاڑیاں، بینرز، فلیکس تیار کرالیے ہیں جبکہ دوسری طرف لیڈران کی طرف سے ہدایت ہیں کہ پارٹنرز دھرنے کی بھی تیاری کرکے آئیں اگر اسی دن مطالبات نہ مانے گئے تو دھرنا بھی دیا جاسکتا ہے۔اس بارے میں فیڈریشن آف پرائیویٹ سکولز ضلع لیہ کی ایگزیکٹو و جنرل باڈی میں فیصلے کئیے گئے جس میں چئیرمین چوہدری محمد حسین ، ضلعی صدر مہر شفیق تھند ، نیاز احمد ممبر ایگزیکٹو کمیٹی پنجاب ، ملک بلال عثمانی ضلعی  کوارڈینیٹر ، چوہدری محمد عبداللہ ایگزیکٹو ممبر ، اظہر حسین بھٹی ایگزیکٹو ممبر  ، پروفیسر شکیل احمد ایگزیکٹو ممبر ، یونٹ صدور  حافظ حفیظ اللہ کروڑ ، چوہدری نصیر احمد فتح پور ، ندیم۔ناظر چوک اعظم ، نور محمد پہاڑ پور ، ارشاد چشتی سامٹیہ ، و دیگر نے کی۔۔۔
Tags: layyah news
Previous Post

سانحہ نیوزی لینڈ: پنجاب حکومت کا ایک روزہ سوگ کا اعلان

Next Post

وزیراعظم نے عثمان بزدار کو اسلام آباد طلب کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ{ صبح پا کستان}پیف پارٹنر اتحاد کا 19 مارچ کو ناصر باغ لاہور میں احتجاج , فیڈریشن آف پرائیویٹ سکولز ضلع لیہ نے بڑے پیمانے پر شمولیت کا فیصلہ ,تمام پیف پارٹنر سکولوں کے مالکان ، پرنسپلز ، سٹاف اور والدین کی کثیر تعداد قافلوں کی صورت میں لاہور روانہ ہو گی کسی مقام پر حکومت کی جانب سے روکنے یا کسی بھی کاروائی کی صورت میں احتجاج کا سلسلہ پنجاب بھر میں۔پھیل جائے گا جس میں سکولوں کے بچے و سٹاف مقامی سطح پر سڑکیں بلاک کر دیں گے جس کی تمام تر ذمہ داری حکومت وقت پر ہوگی : مہر شفیق تھند ضلعی صدر فیڈریشن آف پرائیویٹ سکولز ضلع لیہ کی میڈ یا سے گفتگو
تفصیل کے مطابق پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے پارٹنرز نے صوبائی وزیرتعلیم مراد راس اور سیکرٹری ایجوکیشن کے حکم پر پیف پارٹنرز سکولز کو نئے ایڈمیشن اوپن نہ کرنے پر 19 مارچ کو ناصر باغ میں احتجاج کی کال دے دی۔ یادر ہے کہ موجودہ حکومت نے فنڈز کی کمی کا بہانہ لگاتے ہوئے پیف سکولز کو  نئے داخلے سے روک دیا ہے۔ جبکہ دوسری طرف بتایا جارہا ہے کہ نئی حکومت کا ٹاسک ہے کہ پیف سکولز کو داخلے سے روک کر گورنمنٹ سکولز کے انرولمنٹ میں اضافہ کیا جائے۔ ذرائع کے مطابق والدین خود اپنے بچوں کو گورنمنٹ سکولز میں داخل نہ کرانا چاہتے۔ سیکرٹری ایجوکشن خود جانتے ہیں کہ پیف سکولز کتنی معیاری اور اچھی تعلیم دے رہے ہیں جبکہ گورنمنٹ سکول میں سب کچھ وافر ہونے کے باوجود تعلیم کا نام نہیں۔ فیڈریشن آف پرائیویٹ سکولز کے عہدے دارن و پیف پارٹنرز نے ، وزیر اعلی پنجاب وزیر اعظم۔پاکستان عمران خان  سے مطالبہ کیا ہے کہ  فی الفور ایکشن لیتے ہوئے پیف سکولز کو نئے داخلے کرنے اور فیس میں اضافہ کرنے احکامات جاری کریں ۔ فیڈریشن آف پرائیویٹ سکولز ضلع لیہ کی ایگزیکٹو باڈی و عہدے داران  کا کہنا ہے کہ اگر 19 مارچ کو ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تویہ احتجاج دھرنے میں بھی تبدیل ہوسکتا ہے جس کے لئیے تمام ممبر کپڑے ، پانی ، خشک راشن کا بندوبست کرکے جا رہے ہیں اس کے علاوہ اگر کسی بھی موڑ پر حکومت یا اداروں نے کسی قسم کی رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی تو پنجاب کے تمام اضلاع سمیت لیہ میں۔بھی سکولوں کے بچوں اور والدین سمیت مقامی سطح پر احتجاج شروع کر دیں گے اور قریبی سڑکوں ، چوراہوں پر بچے اساتذہ و والدین احتجاج کریں گے لہذہ فلفور ہمارے مطالبے تسلیم کئیے جائیں ۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کے 36 اضلاع سے پیف پارٹنرز نے لاہور احتجاج میں آنے کے لیے گاڑیاں، بینرز، فلیکس تیار کرالیے ہیں جبکہ دوسری طرف لیڈران کی طرف سے ہدایت ہیں کہ پارٹنرز دھرنے کی بھی تیاری کرکے آئیں اگر اسی دن مطالبات نہ مانے گئے تو دھرنا بھی دیا جاسکتا ہے۔اس بارے میں فیڈریشن آف پرائیویٹ سکولز ضلع لیہ کی ایگزیکٹو و جنرل باڈی میں فیصلے کئیے گئے جس میں چئیرمین چوہدری محمد حسین ، ضلعی صدر مہر شفیق تھند ، نیاز احمد ممبر ایگزیکٹو کمیٹی پنجاب ، ملک بلال عثمانی ضلعی  کوارڈینیٹر ، چوہدری محمد عبداللہ ایگزیکٹو ممبر ، اظہر حسین بھٹی ایگزیکٹو ممبر  ، پروفیسر شکیل احمد ایگزیکٹو ممبر ، یونٹ صدور  حافظ حفیظ اللہ کروڑ ، چوہدری نصیر احمد فتح پور ، ندیم۔ناظر چوک اعظم ، نور محمد پہاڑ پور ، ارشاد چشتی سامٹیہ ، و دیگر نے کی۔۔۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.