لاہور. پنجاب حکومت کا سانحہ نیوزی لینڈ کے تناظر میں ایک روزہ سوگ منانے کا اعلان۔ آج پنجاب بھر میں سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا اور کرائسٹ چرچ نیوزی لینڈ کی مساجد میں دہشتگردی کی مزمت کی جائے گی اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جائے گا۔ اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










