• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

تاریخ لیہ کے مصنف ، محقق ، صحافی مہر نور محمد تھند کی چوتھی برسی کے موقع پر تقریب

webmaster by webmaster
مارچ 16, 2019
in لیہ نیوز
0
تاریخ لیہ  کے مصنف ، محقق ، صحافی مہر نور محمد تھند کی چوتھی برسی کے موقع پر  تقریب

لیہ {صبح پاکستان } محقق و مورخ تھل مہر نور محمد تھند کی چوتھی برسی منائی گئی تقریب میں شعراء ، ادیب ، مصنفین ، پروفیسرز ، صحافی و دانشور حضرات سمیت تاریخ سے دلچسپی رکھنے والے طلباء و شہریوں کی۔کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

تفصیل کے مطابق تاریخ لیہ کی کتاب سے مشہور ہونے والے محقق و مورخ تھل مہر نور محمد تھند کی چوتھی برسی کے موقع پر ایصال ثواب کے لئیے  انکے گھر لب نیلم پر قرآن۔خوانی کا اہتمام کیا گیا اور مغفرت کی دعا مانگی گئی اس کے بعد نور بک فاونڈیشن اور بزم فروغ ادب و ثقافت کے تعاون گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول کے ہال میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر گل عباس اعوان نے کی جبکہ تقریب کے مہمان خصوصی سینئیر صحافی انجم صحرائی تھے جبکہ مہمان اعزاز کی۔نشست پر بزرگ صحافی فیض اللہ بھٹی اور پروفیسر حفیظ اللہ تھند رہے ، تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا جس کی سعادت حافظ حفیظ اللہ نے حاصل کی ، نعت رسول مقبول اور سٹیج سیکرٹری  کا شرف سرائیکی شاعر شمشاد سرائی نےحاصل کیا ۔ تقریب میں معروف ادیب و صحافی  صابر عطا تھہیم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مہر نور محمد تھند کے ساتھ تھل میں۔متعدد بار سفر کا موقع ملا جس میں انہیں صحراوں ، دیہاتوں تک تاریخ کی کھوج میں ساتھ رہے تقریب سے پروفیسر طاہر مسعود مہار نے گفتگو کے دوران کہا کہ  مہر نور محمد تھند کی کتاب تاریخ لیہ میں آثار قدیمہ کے ذکر اور کھوج اور انکی تاریخ مختلف مستند حوالوں۔کے ساتھ بتائی جو کہ تاریخ میں کہیں۔نہیں ملتا ، سینئیر صحافی مقبول الہی کا کہنا تھا کہ جب انسان اس ماحول میں آتا ہے تو اسے چاہئیے کہ کوئی ایسا کام کر جائے جس سے انکا نام رہتی دنیا تک سنہری حروف میں۔لکھا جا سکے اور قائم رہے ایسا کام شاید ہم اپنی ذندگی میں۔نہ کر سکے لیکن مہر نور محمد تھند یہ کام کر گئے ہیں ،گفتگو کرتے ہوئے پروفیسر حمید الفت ملغانی نے پہلی ملاقات کا زکر کیا کہ پہلی ملاقات جب ہوئی مہر نورمحمد تھند سے تو وہ اس وقت اولیائے لیہ کو ترتیب دے رہے تھے اسکے بعد تو ملاقاتوں کا ایک سلسلہ شروع ہو گیا ، مہر نور محمد تھند کی۔کتابیں آتی گئی اور چھا گئیں ، تاریخ لیہ واحد کتاب تھی جس کا پہلے سال میں دوسرا ایڈیشن چھاپنا پڑا ورنہ مصنفیں تو سالوں سالوں کتابیں اپنے پاس رکھ کر پریشان ہوتے ہیں ، کوٹ سلطان پریس کلب کے صدر عابد فاروقی نے مہر نور محمد تھند کی کوٹ سلطان میں آمد اور مختلف برادریوں سے ملاقات بارے ذکر کیا ، ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کے صدر عبدالرحمن فریدی نے مہر نور محمد تھند کی صحافتی خدمات پر روشنی ڈالی اور اخبار لیہ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایسے وقت میں۔لیہ سے اخبار کا جاری کرنا جب یہاں۔مشکلات ہی مشکلات تھیں اور کامیاب اخبار نکالنا یہ انکی لگن و۔محنت کا نتیجہ تھا ، انہوں نے مزید یہ کہا کہ کتابوں کی اشاعت کے دوران اکثر وہ میری شاپ پر آیا کرتے تھے اور گھنٹوں گفتگو ہوتی تھی ، انہوں نے کہا کہ آئیندہ ایسی تقریبات کے لئیے ڈسٹرکٹ پریس کلب کا ہال استعمال کیا جائے تو خوشی ہو گی اور مہر نور محمد تھند کی یاد میں۔کسی بھی تقریب کے لئیے ڈسٹرکٹ پریس کلب میزبانی کرے گا ۔ سینئیر صحافی انجم صحرائی نے طویل اور لا تعداد ملاقاتوں کا تزکرہ کیا جو کہ ان کے ساتھ تعلق و دوستی کا ثبوت ہے ، انہوں نے کراچی ،حیدرآباد میں لیہ کے دوستوں کے ساتھ سفر کو یاد کرتے ہوئے کہا مہر نور محمد تھند کے ایک ہاتھ میں۔پینسل اور گلے میں۔کیمرہ۔ہمہ وقت موجود ہوتا تھا وہ اکثر تاریخ کی تحقیق و جستجو میں۔لگا رہتا تھا ۔ مہر نور محمد تھند پختہ ارادے کا مالک تھا کہ جب اور جس بات کی ٹھان لیتا تھا وہ کر گزرتا تھا ، معاشی حالات جیسے بھی ہوتے کتابوں کی خرید کرتے اور آج انکا کمرہ ایک لائبریری کی صورت اختیار کر چکا ہے ۔۔۔ تقریب کے صدارتی فرائض سرانجام دینے ہوِے پروفیسر ڈاکٹر گل عباس اعوان نے کہا کہ لیہ کی دھرتی میں۔مہر نور محمد تھند جیسی شخصیات کا پیدا ہونا ایک فخر سے کم مقام نہیں ہے ، تاریخ لیہ ، تاریخ بھکر ، ماں ، اولیائے لیہ یہ سب کتابیں آنے والے تاریخ کے نوجوانوں کے لئیے ایک ایسا خزانہ ہے جو قسمت والوں۔کو ملتا ہے ،گفتگو کرتے ہوئے پروفیسر حمید الفت ملغانی نے پہلی ملاقات کا زکر کیا کہ پہلی ملاقات جب ہوئی مہر نورمحمد تھند سے تو وہ اس وقت اولیائے لیہ کو ترتیب دے رہے تھے اسکے بعد تو ملاقاتوں کا ایک سلسلہ شروع ہو گیا ، مہر نور محمد تھند کی۔کتابیں آتی گئی اور چھا گئیں ، تاریخ لیہ واحد کتاب تھی جس کا پہلے سال میں دوسرا ایڈیشن چھاپنا پڑا ورنہ مصنفیں تو سالوں سالوں کتابیں اپنے پاس رکھ کر پریشان ہوتے ہیں ، کوٹ سلطان پریس کلب کے صدر عابد فاروقی نے مہر نور محمد تھند کی کوٹ سلطان میں آمد اور مختلف برادریوں سے ملاقات بارے ذکر کیا ، ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کے صدر عبدالرحمن فریدی نے مہر نور محمد تھند کی صحافتی خدمات پر روشنی ڈالی اور اخبار لیہ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایسے وقت میں۔لیہ سے اخبار کا جاری کرنا جب یہاں۔مشکلات ہی مشکلات تھیں اور کامیاب اخبار نکالنا یہ انکی لگن و۔محنت کا نتیجہ تھا ، انہوں نے مزید یہ کہا کہ کتابوں کی اشاعت کے دوران اکثر وہ میری شاپ پر آیا کرتے تھے اور گھنٹوں گفتگو ہوتی تھی ، انہوں نے کہا کہ آئیندہ ایسی تقریبات کے لئیے ڈسٹرکٹ پریس کلب کا ہال استعمال کیا جائے تو خوشی ہو گی اور مہر نور محمد تھند کی یاد میں۔کسی بھی تقریب کے لئیے ڈسٹرکٹ پریس کلب میزبانی کرے گا ۔ سینئیر صحافی انجم صحرائی نے طویل اور لا تعداد ملاقاتوں کا تزکرہ کیا جو کہ ان کے ساتھ تعلق و دوستی کا ثبوت ہے ، انہوں نے کراچی ،حیدرآباد میں لیہ کے دوستوں کے ساتھ سفر کو یاد کرتے ہوئے کہا مہر نور محمد تھند کے ایک ہاتھ میں۔پینسل اور گلے میں۔کیمرہ۔ہمہ وقت موجود ہوتا تھا وہ اکثر تاریخ کی تحقیق و جستجو میں۔لگا رہتا تھا ۔ مہر نور محمد تھند پختہ ارادے کا مالک تھا کہ جب اور جس بات کی ٹھان لیتا تھا وہ کر گزرتا تھا ، معاشی حالات جیسے بھی ہوتے کتابوں کی خرید کرتے اور آج انکا کمرہ ایک لائبریری کی صورت اختیار کر چکا ہے ۔۔۔ تقریب کے صدارتی فرائض سرانجام دینے ہوِے پروفیسر ڈاکٹر گل عباس اعوان نے کہا کہ لیہ کی دھرتی میں۔مہر نور محمد تھند جیسی شخصیات کا پیدا ہونا ایک فخر سے کم مقام نہیں ہے ، تاریخ لیہ ، تاریخ بھکر ، ماں ، اولیائے لیہ یہ سب کتابیں آنے والے تاریخ کے نوجوانوں کے لئیے ایک ایسا خزانہ ہے جو قسمت والوں۔کو ملتا ہے ،ڈاکٹر گل عباس اعوان نے مزید گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ مہر نور محمد تھند پر بہادر یونیورسٹی ملتان نے تھیسیز میں۔منظور کیا جس پر ایک مقالہ لکھا جا رہا ہے تقریب کے آخر میں۔مہر نور محمد تھند کے لئیے دعا مغفرت کی گئی ۔۔۔۔

پروفیسر حفیظ اللہ تھند اور مہر انور تھند نے تقریب میں شامل ہونے والے تمام معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا جبکہ دیگر مہمانوں میں صدر انجمن صحافیان ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ رانا خالد محمود شوق ، جنرل سیکرٹری چوک اعظم۔پریس کلب ڈاکٹر شہباز قریشی سینئیر نائب صدر قمر عباس ڈلو ، مہر شفیق تھند ضلعی صدر فیڈریشن آف پرائیویٹ سکولز لیہ، صحافی برادری ظفر بھٹی ، چوہدری شفیق نمائندہ سچ نیوز ، مہر کامران تھند رائل نیوز لیہ انور شاہ نمائندہ رائل نیوز و دیگر نے شرکت کی ۔۔۔۔
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ عالمی یوم جنگلات کے موقع پر ضلع بھر میں پلانٹ فار پاکستان مہم کا آغاز ہو گا ۔ ڈپٹی کمشنربابربشیر

Next Post

پاک فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا

Next Post
پاک فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا

پاک فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ {صبح پاکستان } محقق و مورخ تھل مہر نور محمد تھند کی چوتھی برسی منائی گئی تقریب میں شعراء ، ادیب ، مصنفین ، پروفیسرز ، صحافی و دانشور حضرات سمیت تاریخ سے دلچسپی رکھنے والے طلباء و شہریوں کی۔کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ تفصیل کے مطابق تاریخ لیہ کی کتاب سے مشہور ہونے والے محقق و مورخ تھل مہر نور محمد تھند کی چوتھی برسی کے موقع پر ایصال ثواب کے لئیے  انکے گھر لب نیلم پر قرآن۔خوانی کا اہتمام کیا گیا اور مغفرت کی دعا مانگی گئی اس کے بعد نور بک فاونڈیشن اور بزم فروغ ادب و ثقافت کے تعاون گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول کے ہال میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر گل عباس اعوان نے کی جبکہ تقریب کے مہمان خصوصی سینئیر صحافی انجم صحرائی تھے جبکہ مہمان اعزاز کی۔نشست پر بزرگ صحافی فیض اللہ بھٹی اور پروفیسر حفیظ اللہ تھند رہے ، تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا جس کی سعادت حافظ حفیظ اللہ نے حاصل کی ، نعت رسول مقبول اور سٹیج سیکرٹری  کا شرف سرائیکی شاعر شمشاد سرائی نےحاصل کیا ۔ تقریب میں معروف ادیب و صحافی  صابر عطا تھہیم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مہر نور محمد تھند کے ساتھ تھل میں۔متعدد بار سفر کا موقع ملا جس میں انہیں صحراوں ، دیہاتوں تک تاریخ کی کھوج میں ساتھ رہے تقریب سے پروفیسر طاہر مسعود مہار نے گفتگو کے دوران کہا کہ  مہر نور محمد تھند کی کتاب تاریخ لیہ میں آثار قدیمہ کے ذکر اور کھوج اور انکی تاریخ مختلف مستند حوالوں۔کے ساتھ بتائی جو کہ تاریخ میں کہیں۔نہیں ملتا ، سینئیر صحافی مقبول الہی کا کہنا تھا کہ جب انسان اس ماحول میں آتا ہے تو اسے چاہئیے کہ کوئی ایسا کام کر جائے جس سے انکا نام رہتی دنیا تک سنہری حروف میں۔لکھا جا سکے اور قائم رہے ایسا کام شاید ہم اپنی ذندگی میں۔نہ کر سکے لیکن مہر نور محمد تھند یہ کام کر گئے ہیں ،گفتگو کرتے ہوئے پروفیسر حمید الفت ملغانی نے پہلی ملاقات کا زکر کیا کہ پہلی ملاقات جب ہوئی مہر نورمحمد تھند سے تو وہ اس وقت اولیائے لیہ کو ترتیب دے رہے تھے اسکے بعد تو ملاقاتوں کا ایک سلسلہ شروع ہو گیا ، مہر نور محمد تھند کی۔کتابیں آتی گئی اور چھا گئیں ، تاریخ لیہ واحد کتاب تھی جس کا پہلے سال میں دوسرا ایڈیشن چھاپنا پڑا ورنہ مصنفیں تو سالوں سالوں کتابیں اپنے پاس رکھ کر پریشان ہوتے ہیں ، کوٹ سلطان پریس کلب کے صدر عابد فاروقی نے مہر نور محمد تھند کی کوٹ سلطان میں آمد اور مختلف برادریوں سے ملاقات بارے ذکر کیا ، ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کے صدر عبدالرحمن فریدی نے مہر نور محمد تھند کی صحافتی خدمات پر روشنی ڈالی اور اخبار لیہ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایسے وقت میں۔لیہ سے اخبار کا جاری کرنا جب یہاں۔مشکلات ہی مشکلات تھیں اور کامیاب اخبار نکالنا یہ انکی لگن و۔محنت کا نتیجہ تھا ، انہوں نے مزید یہ کہا کہ کتابوں کی اشاعت کے دوران اکثر وہ میری شاپ پر آیا کرتے تھے اور گھنٹوں گفتگو ہوتی تھی ، انہوں نے کہا کہ آئیندہ ایسی تقریبات کے لئیے ڈسٹرکٹ پریس کلب کا ہال استعمال کیا جائے تو خوشی ہو گی اور مہر نور محمد تھند کی یاد میں۔کسی بھی تقریب کے لئیے ڈسٹرکٹ پریس کلب میزبانی کرے گا ۔ سینئیر صحافی انجم صحرائی نے طویل اور لا تعداد ملاقاتوں کا تزکرہ کیا جو کہ ان کے ساتھ تعلق و دوستی کا ثبوت ہے ، انہوں نے کراچی ،حیدرآباد میں لیہ کے دوستوں کے ساتھ سفر کو یاد کرتے ہوئے کہا مہر نور محمد تھند کے ایک ہاتھ میں۔پینسل اور گلے میں۔کیمرہ۔ہمہ وقت موجود ہوتا تھا وہ اکثر تاریخ کی تحقیق و جستجو میں۔لگا رہتا تھا ۔ مہر نور محمد تھند پختہ ارادے کا مالک تھا کہ جب اور جس بات کی ٹھان لیتا تھا وہ کر گزرتا تھا ، معاشی حالات جیسے بھی ہوتے کتابوں کی خرید کرتے اور آج انکا کمرہ ایک لائبریری کی صورت اختیار کر چکا ہے ۔۔۔ تقریب کے صدارتی فرائض سرانجام دینے ہوِے پروفیسر ڈاکٹر گل عباس اعوان نے کہا کہ لیہ کی دھرتی میں۔مہر نور محمد تھند جیسی شخصیات کا پیدا ہونا ایک فخر سے کم مقام نہیں ہے ، تاریخ لیہ ، تاریخ بھکر ، ماں ، اولیائے لیہ یہ سب کتابیں آنے والے تاریخ کے نوجوانوں کے لئیے ایک ایسا خزانہ ہے جو قسمت والوں۔کو ملتا ہے ،گفتگو کرتے ہوئے پروفیسر حمید الفت ملغانی نے پہلی ملاقات کا زکر کیا کہ پہلی ملاقات جب ہوئی مہر نورمحمد تھند سے تو وہ اس وقت اولیائے لیہ کو ترتیب دے رہے تھے اسکے بعد تو ملاقاتوں کا ایک سلسلہ شروع ہو گیا ، مہر نور محمد تھند کی۔کتابیں آتی گئی اور چھا گئیں ، تاریخ لیہ واحد کتاب تھی جس کا پہلے سال میں دوسرا ایڈیشن چھاپنا پڑا ورنہ مصنفیں تو سالوں سالوں کتابیں اپنے پاس رکھ کر پریشان ہوتے ہیں ، کوٹ سلطان پریس کلب کے صدر عابد فاروقی نے مہر نور محمد تھند کی کوٹ سلطان میں آمد اور مختلف برادریوں سے ملاقات بارے ذکر کیا ، ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کے صدر عبدالرحمن فریدی نے مہر نور محمد تھند کی صحافتی خدمات پر روشنی ڈالی اور اخبار لیہ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایسے وقت میں۔لیہ سے اخبار کا جاری کرنا جب یہاں۔مشکلات ہی مشکلات تھیں اور کامیاب اخبار نکالنا یہ انکی لگن و۔محنت کا نتیجہ تھا ، انہوں نے مزید یہ کہا کہ کتابوں کی اشاعت کے دوران اکثر وہ میری شاپ پر آیا کرتے تھے اور گھنٹوں گفتگو ہوتی تھی ، انہوں نے کہا کہ آئیندہ ایسی تقریبات کے لئیے ڈسٹرکٹ پریس کلب کا ہال استعمال کیا جائے تو خوشی ہو گی اور مہر نور محمد تھند کی یاد میں۔کسی بھی تقریب کے لئیے ڈسٹرکٹ پریس کلب میزبانی کرے گا ۔ سینئیر صحافی انجم صحرائی نے طویل اور لا تعداد ملاقاتوں کا تزکرہ کیا جو کہ ان کے ساتھ تعلق و دوستی کا ثبوت ہے ، انہوں نے کراچی ،حیدرآباد میں لیہ کے دوستوں کے ساتھ سفر کو یاد کرتے ہوئے کہا مہر نور محمد تھند کے ایک ہاتھ میں۔پینسل اور گلے میں۔کیمرہ۔ہمہ وقت موجود ہوتا تھا وہ اکثر تاریخ کی تحقیق و جستجو میں۔لگا رہتا تھا ۔ مہر نور محمد تھند پختہ ارادے کا مالک تھا کہ جب اور جس بات کی ٹھان لیتا تھا وہ کر گزرتا تھا ، معاشی حالات جیسے بھی ہوتے کتابوں کی خرید کرتے اور آج انکا کمرہ ایک لائبریری کی صورت اختیار کر چکا ہے ۔۔۔ تقریب کے صدارتی فرائض سرانجام دینے ہوِے پروفیسر ڈاکٹر گل عباس اعوان نے کہا کہ لیہ کی دھرتی میں۔مہر نور محمد تھند جیسی شخصیات کا پیدا ہونا ایک فخر سے کم مقام نہیں ہے ، تاریخ لیہ ، تاریخ بھکر ، ماں ، اولیائے لیہ یہ سب کتابیں آنے والے تاریخ کے نوجوانوں کے لئیے ایک ایسا خزانہ ہے جو قسمت والوں۔کو ملتا ہے ،ڈاکٹر گل عباس اعوان نے مزید گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ مہر نور محمد تھند پر بہادر یونیورسٹی ملتان نے تھیسیز میں۔منظور کیا جس پر ایک مقالہ لکھا جا رہا ہے تقریب کے آخر میں۔مہر نور محمد تھند کے لئیے دعا مغفرت کی گئی ۔۔۔۔
پروفیسر حفیظ اللہ تھند اور مہر انور تھند نے تقریب میں شامل ہونے والے تمام معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا جبکہ دیگر مہمانوں میں صدر انجمن صحافیان ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ رانا خالد محمود شوق ، جنرل سیکرٹری چوک اعظم۔پریس کلب ڈاکٹر شہباز قریشی سینئیر نائب صدر قمر عباس ڈلو ، مہر شفیق تھند ضلعی صدر فیڈریشن آف پرائیویٹ سکولز لیہ، صحافی برادری ظفر بھٹی ، چوہدری شفیق نمائندہ سچ نیوز ، مہر کامران تھند رائل نیوز لیہ انور شاہ نمائندہ رائل نیوز و دیگر نے شرکت کی ۔۔۔۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.