• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ مالنیوٹریشن ایڈریسنگ کمیٹی(DMAC) کے زیر اہتمام فورٹیفائیڈآٹے آئل اور گھی بارے آگہی سیمینار

webmaster by webmaster
مارچ 14, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ ڈسٹرکٹ مالنیوٹریشن ایڈریسنگ کمیٹی(DMAC) کے زیر اہتمام فورٹیفائیڈآٹے آئل اور گھی بارے آگہی سیمینار

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیٹر مالنیوٹریشن کے زیر اہتمام فورٹیفائیڈآٹے آئل اور گھی بارے آگہی سیمینار

لیہ( صبح پا کستان )صحت منددرست وتوانا معاشرے کے قیام کے لیے غذائیت سے بھرپور خوراک انتہائی ضروری ہے۔یہ بات اے ڈی سی آر فخرالاسلام ڈوگرنے فورٹیفائیڈآٹے آئل اور گھی بارے آگہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔سیمینار کا اہتمام ڈسٹرکٹ مالنیوٹریشن ایڈریسنگ کمیٹی(DMAC) کے ملک اورنگزیب نے کیاتھا۔فخرالاسلام ڈوگر نے کہا کہ حکومت پنجاب غذائی کمی کے شکار بچوں اور مارکیٹوں میں دستیاب فوڈ آیٹمز میں وٹامن اے اور ڈی کی اضافی خوبیاں شامل کرتے ہوئے فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ڈسٹرکٹ مالینوٹریشن کمیٹی کے تحت بھرپور اقدامات عمل میں لارہی ہے جن میں بچوں کی سکریننگ،علاج معالجہ اور فوڈ ایٹمز کی فراہمی ،آئیوڈین ملے نمک ،فورٹی فائیڈفولادی آٹے،وٹامن اے اور ڈی سے بھرپور گھی اور آئل کی دستیابی ،سکولوں ،کالجز،یونین کونسل اور ویلجز کی سطح پر آگہی مہم ایسے اقدامات شامل ہیں۔ملک اورنگزیب نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پنجاب حکومت کے سلوگن صحت گھربھر کی ضرورت کے تحت فورٹیفائیڈ فوڈ ایٹمز کی مارکیٹوں میں فراہمی کے لیے ملوں کے معائنے اور متعلقہ آلات کی تنصیب کو یقینی بناتے ہوئے روزمرہ کی غذا میں منرلز اور وٹامنز کی کمی سے صحت کے مختلف مسائل پرقابوپانے کے لیے فورٹی فائیڈ آٹے ،آئل اور گھی میں وٹامن اے اور ڈی کی اضافی خوبیاں شامل کروا رہی ہے جس سے بچوں کی ہڈیاں مضبوط،بنیائی میں بہتری،قوت مدافعت میں اضافہ کے ذریعے صحت مند اور توانا معاشرے کی جانب بڑھ رہے ہیں۔
سیمینار سے پروگرام کوآرڈی نیٹرشعیب لاشاری ،پراونشل ایڈوکسی کنسلٹنٹ رضا قاضی ،محمدداؤد مفتی ،انجم صحرائی ،فریداللہ چوہدری نے خطاب کرتے ہوئے خوراک میں ضروری اجزاء فولاد، زنک، وٹامن ،فولک ایسڈ کی کمی ،ماں کا دودھ نہ پینے سے بچوں میں بیماری کے جلداثرات اور پنجاب حکومت کے فوڈ فورٹی فیکشن کے لیے اُٹھائے گئے سنجیدہ و مثبت اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا اور غربت میں کمی اور غیر متوازن خو راک بارے اظہار خیال کیا ۔


سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے  دیگر مقررین نے خوراک میں غذائیت و ضروری اجزاء کی کمی اور اس کے نتیجہ میں انسانی صحت پر ہونے والے منفی اثرات کے بارے میںآگاہ کیا۔ مقررین نے واضح کیا کہ کس طرح ضروری اجزاء بالخصوص فولاد، زنک، وٹامن، فولک ایسڈ کے خوراک میں نہ پائے جانے سے حاملہ خواتین،دودھ پلانے والی مائیں، نومولود بچے، بچوں، بوڑھوں اور جوانوں میں کون کون سی بیماریاں یا کمزوریاں پائی جاتی ہیں۔ مقررین نے بتایا کہ حکومت پاکستان فوڈ فورٹیفیکیشن کے لئے کس قدر سنجیدہ ہے اور اس کہ لئے اب تک کیا کیا مثبت اقداماتاٹھائے جا چکے ہیں۔ڈاکٹر مزمل نے اپنے خطاب میں کہا کہ محکمہ کی جانب سے تربیت یافتہ لیڈی ھیلتھ سپروائزرز اور سکول ہیلتھ و نیوٹریشن سپروائزرز ضلع کے دور دراز اور دیہاتی علاقوں میں بھی فورٹیفائیڈ خوراک بالخصوص فورٹیفائیڈ آٹا و فورٹیفائیڈ تیل و گھی جس پر مسٹر بھرپور کا مونوگرام درج ہے اس کے استعمال و فوائد سے متعلق آگاہی دیں گے۔بعدازاں سوال و جواب کا سیشن بھی منعقدہوا
سیمینار میں محکمہ صحت ،تعلیم،انجمن تاجران ،میڈیا،ریسکیو1122،غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندوں اور ڈی ایف سی محمدزاہد،ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیٹرپبلک ہیلتھ انجینئرنگ حسن غفور،سی ای او تعلیم ملک محمود،ڈاکٹرمزمل کریم،ڈی ڈی سوشل ویلفیئرمشتاق حسین،سیفٹی آفیسرعنایت بلوچ،صدرانجمن تاجران ملک مظفر اقبال دھول،شیخ کمال الدین،سیکرٹری ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹرمینجمنٹ جنیدعرفان نیازی ،ڈی ڈی پاپولیشن جاوید اشرف،عمران علی شاہ ویگرنے شرکت کی۔سیمینار کے انعقاد کے ینتظام و انصرام کیں آگاہی اور ایف ڈی او نے معاونت کی

 

Tags: layyah news
Previous Post

فورٹیفائیڈ آٹے آئل اور گھی بارے آگہی سیمینار

Next Post

ہمراز ( قسط نمبر 4) عفت بھٹی

Next Post
ہمراز  ( قسط نمبر 4) عفت بھٹی

ہمراز ( قسط نمبر 4) عفت بھٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ( صبح پا کستان )صحت منددرست وتوانا معاشرے کے قیام کے لیے غذائیت سے بھرپور خوراک انتہائی ضروری ہے۔یہ بات اے ڈی سی آر فخرالاسلام ڈوگرنے فورٹیفائیڈآٹے آئل اور گھی بارے آگہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔سیمینار کا اہتمام ڈسٹرکٹ مالنیوٹریشن ایڈریسنگ کمیٹی(DMAC) کے ملک اورنگزیب نے کیاتھا۔فخرالاسلام ڈوگر نے کہا کہ حکومت پنجاب غذائی کمی کے شکار بچوں اور مارکیٹوں میں دستیاب فوڈ آیٹمز میں وٹامن اے اور ڈی کی اضافی خوبیاں شامل کرتے ہوئے فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ڈسٹرکٹ مالینوٹریشن کمیٹی کے تحت بھرپور اقدامات عمل میں لارہی ہے جن میں بچوں کی سکریننگ،علاج معالجہ اور فوڈ ایٹمز کی فراہمی ،آئیوڈین ملے نمک ،فورٹی فائیڈفولادی آٹے،وٹامن اے اور ڈی سے بھرپور گھی اور آئل کی دستیابی ،سکولوں ،کالجز،یونین کونسل اور ویلجز کی سطح پر آگہی مہم ایسے اقدامات شامل ہیں۔ملک اورنگزیب نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پنجاب حکومت کے سلوگن صحت گھربھر کی ضرورت کے تحت فورٹیفائیڈ فوڈ ایٹمز کی مارکیٹوں میں فراہمی کے لیے ملوں کے معائنے اور متعلقہ آلات کی تنصیب کو یقینی بناتے ہوئے روزمرہ کی غذا میں منرلز اور وٹامنز کی کمی سے صحت کے مختلف مسائل پرقابوپانے کے لیے فورٹی فائیڈ آٹے ،آئل اور گھی میں وٹامن اے اور ڈی کی اضافی خوبیاں شامل کروا رہی ہے جس سے بچوں کی ہڈیاں مضبوط،بنیائی میں بہتری،قوت مدافعت میں اضافہ کے ذریعے صحت مند اور توانا معاشرے کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ سیمینار سے پروگرام کوآرڈی نیٹرشعیب لاشاری ،پراونشل ایڈوکسی کنسلٹنٹ رضا قاضی ،محمدداؤد مفتی ،انجم صحرائی ،فریداللہ چوہدری نے خطاب کرتے ہوئے خوراک میں ضروری اجزاء فولاد، زنک، وٹامن ،فولک ایسڈ کی کمی ،ماں کا دودھ نہ پینے سے بچوں میں بیماری کے جلداثرات اور پنجاب حکومت کے فوڈ فورٹی فیکشن کے لیے اُٹھائے گئے سنجیدہ و مثبت اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا اور غربت میں کمی اور غیر متوازن خو راک بارے اظہار خیال کیا ۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے  دیگر مقررین نے خوراک میں غذائیت و ضروری اجزاء کی کمی اور اس کے نتیجہ میں انسانی صحت پر ہونے والے منفی اثرات کے بارے میںآگاہ کیا۔ مقررین نے واضح کیا کہ کس طرح ضروری اجزاء بالخصوص فولاد، زنک، وٹامن، فولک ایسڈ کے خوراک میں نہ پائے جانے سے حاملہ خواتین،دودھ پلانے والی مائیں، نومولود بچے، بچوں، بوڑھوں اور جوانوں میں کون کون سی بیماریاں یا کمزوریاں پائی جاتی ہیں۔ مقررین نے بتایا کہ حکومت پاکستان فوڈ فورٹیفیکیشن کے لئے کس قدر سنجیدہ ہے اور اس کہ لئے اب تک کیا کیا مثبت اقداماتاٹھائے جا چکے ہیں۔ڈاکٹر مزمل نے اپنے خطاب میں کہا کہ محکمہ کی جانب سے تربیت یافتہ لیڈی ھیلتھ سپروائزرز اور سکول ہیلتھ و نیوٹریشن سپروائزرز ضلع کے دور دراز اور دیہاتی علاقوں میں بھی فورٹیفائیڈ خوراک بالخصوص فورٹیفائیڈ آٹا و فورٹیفائیڈ تیل و گھی جس پر مسٹر بھرپور کا مونوگرام درج ہے اس کے استعمال و فوائد سے متعلق آگاہی دیں گے۔بعدازاں سوال و جواب کا سیشن بھی منعقدہوا سیمینار میں محکمہ صحت ،تعلیم،انجمن تاجران ،میڈیا،ریسکیو1122،غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندوں اور ڈی ایف سی محمدزاہد،ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیٹرپبلک ہیلتھ انجینئرنگ حسن غفور،سی ای او تعلیم ملک محمود،ڈاکٹرمزمل کریم،ڈی ڈی سوشل ویلفیئرمشتاق حسین،سیفٹی آفیسرعنایت بلوچ،صدرانجمن تاجران ملک مظفر اقبال دھول،شیخ کمال الدین،سیکرٹری ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹرمینجمنٹ جنیدعرفان نیازی ،ڈی ڈی پاپولیشن جاوید اشرف،عمران علی شاہ ویگرنے شرکت کی۔سیمینار کے انعقاد کے ینتظام و انصرام کیں آگاہی اور ایف ڈی او نے معاونت کی  
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.