• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب حکومت کا مزدورکی کم ازکم تنخواہ 16500 مقررکرنے کا فیصلہ

webmaster by webmaster
مارچ 9, 2019
in لاہور
0
پنجاب حکومت کا مزدورکی کم ازکم تنخواہ 16500 مقررکرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا مزدورکی کم ازکم تنخواہ 16500 مقررکرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے مزدورکی کم ازکم تنخواہ 16500 مقررکرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق پنجاب حکومت نے مزدورکی کم ازکم تنخواہ 16500 مقررکرنے کا فیصلہ کیا جس کی وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدارنے منظوری دے دی۔ تمام اقدامات کا باضابطہ اعلان یکم مئی کومزدوروں کے عالمی دن پر کیا جائے گا۔

حکومت پنجاب نے ہنرمند رجسٹرڈ لیبر کو مزدورتحفظ کارڈ جاری کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ مزدور تحفظ کارڈ پر خریداری کی صورت میں 10 سے 20 فی صد تک رعایت ہوگی جب کہ مزدورتحفظ کارڈ پرصنعتی کارکن یوٹیلٹی اسٹورزاورپرائیویٹ اسٹورز پر رعایتی خریداری کرسکیں گے۔ وزیراعلی نے بھی مزدورتحفظ کارڈ کے دائرے کا رزیادہ سے زیادہ پرائیویٹ اسٹورزتک پھیلانے کی ہدایت کردی۔

Post Views: 30
Tags: lahore news
Previous Post

پاکستان کی نظریاتی شناخت کو ختم کیا جارہا ہے،حکومت کی رخصتی سالوں نہیں مہینوں کی بات ہے:مولانا فضل الرحمن

Next Post

لیہ.انچارج خدمت مرکز صائمہ بتول کی ضلع کے تھانہ جات کے محرران اور فرنٹ ڈیسک آفیسر ان کے ساتھ میٹنگ

Next Post
لیہ.انچارج خدمت مرکز صائمہ بتول کی ضلع کے  تھانہ جات کے محرران اور فرنٹ ڈیسک آفیسر ان کے ساتھ میٹنگ

لیہ.انچارج خدمت مرکز صائمہ بتول کی ضلع کے تھانہ جات کے محرران اور فرنٹ ڈیسک آفیسر ان کے ساتھ میٹنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور: پنجاب حکومت نے مزدورکی کم ازکم تنخواہ 16500 مقررکرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق پنجاب حکومت نے مزدورکی کم ازکم تنخواہ 16500 مقررکرنے کا فیصلہ کیا جس کی وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدارنے منظوری دے دی۔ تمام اقدامات کا باضابطہ اعلان یکم مئی کومزدوروں کے عالمی دن پر کیا جائے گا۔ حکومت پنجاب نے ہنرمند رجسٹرڈ لیبر کو مزدورتحفظ کارڈ جاری کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ مزدور تحفظ کارڈ پر خریداری کی صورت میں 10 سے 20 فی صد تک رعایت ہوگی جب کہ مزدورتحفظ کارڈ پرصنعتی کارکن یوٹیلٹی اسٹورزاورپرائیویٹ اسٹورز پر رعایتی خریداری کرسکیں گے۔ وزیراعلی نے بھی مزدورتحفظ کارڈ کے دائرے کا رزیادہ سے زیادہ پرائیویٹ اسٹورزتک پھیلانے کی ہدایت کردی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.