• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔وطن عزیز کے دفاع کیلئے جمعیت علماء اسلام کے کارکنان ہر اول دستہ کا کردار ادا کرینگے۔قاری منور حسین

webmaster by webmaster
مارچ 8, 2019
in Local News
0

لیہ ( سٹاف رپورٹر)جمعیت علماء اسلام ضلع لیہ کے جنر ل سیکرٹری قاری منور حسین ،ضلعی ناظم انتخابات قاری عبدالغفور رحیمی ضلعی معاون مولانا محمد اصغر تمیمی نے پہاڑ پور ،کوٹ سلطان ،پیر جگی جماعت کی تشکیل نوکے دوران نئے منتخب عہدیداروں کو مبارکباد جماعت فعال کرنے کی ہدایت کی تمام ساتھیوں کے اتفاق رائے سے مولانا محمد صدیق پہاڑ پور کے امیر قاری عبدالخالق جنرل سیکرٹری ،مولانا محمد شعیب کوٹ سلطان کے امیر مولانا فاروق بشیر جنرل سیکرٹری قاری محمد عابد پیر جگی کے امیر قاری محمد رمضان جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔قاری منور حسین نے کہا کہ پاکستان کی جغرافی اور نظریاتی سرحدات کا ہر حال میں دفاع کرینگے ،رب کی دھرتی پر رب کے نظام کے نفاذکی جدوجہد کر رہے ہیں ۔وطن عزیز کے دفاع کیلئے جمعیت علماء اسلام کے کارکنان ہر اول دستہ کا کردار ادا کرینگے ۔قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں ملک میں نظام اسلام کے نفاذ کی جدوجہد کرتے رہیں گے انہوں نے کہا کہ انڈیا اسرائیل گٹھ جوڑ ملک کیلئے خطرہ ہے دشمن نے اگر حرکت کی تو عبرتناک شکست دینگے ۔

Post Views: 23
Tags: layyah news
Previous Post

وزیراعظم نے پنجاب میں 10 سالہ منصوبوں کی رپورٹ طلب کرلی

Next Post

لیہ ۔غیر آئینی انجمن تاجران کو تاجروں کی نمائندگی کا کوئی حق نہیں۔ محمد نصراللہ راجپوت ممبر مجلس عاملہ

Next Post

لیہ ۔غیر آئینی انجمن تاجران کو تاجروں کی نمائندگی کا کوئی حق نہیں۔ محمد نصراللہ راجپوت ممبر مجلس عاملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ ( سٹاف رپورٹر)جمعیت علماء اسلام ضلع لیہ کے جنر ل سیکرٹری قاری منور حسین ،ضلعی ناظم انتخابات قاری عبدالغفور رحیمی ضلعی معاون مولانا محمد اصغر تمیمی نے پہاڑ پور ،کوٹ سلطان ،پیر جگی جماعت کی تشکیل نوکے دوران نئے منتخب عہدیداروں کو مبارکباد جماعت فعال کرنے کی ہدایت کی تمام ساتھیوں کے اتفاق رائے سے مولانا محمد صدیق پہاڑ پور کے امیر قاری عبدالخالق جنرل سیکرٹری ،مولانا محمد شعیب کوٹ سلطان کے امیر مولانا فاروق بشیر جنرل سیکرٹری قاری محمد عابد پیر جگی کے امیر قاری محمد رمضان جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔قاری منور حسین نے کہا کہ پاکستان کی جغرافی اور نظریاتی سرحدات کا ہر حال میں دفاع کرینگے ،رب کی دھرتی پر رب کے نظام کے نفاذکی جدوجہد کر رہے ہیں ۔وطن عزیز کے دفاع کیلئے جمعیت علماء اسلام کے کارکنان ہر اول دستہ کا کردار ادا کرینگے ۔قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں ملک میں نظام اسلام کے نفاذ کی جدوجہد کرتے رہیں گے انہوں نے کہا کہ انڈیا اسرائیل گٹھ جوڑ ملک کیلئے خطرہ ہے دشمن نے اگر حرکت کی تو عبرتناک شکست دینگے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.