لاہور ۔ گزشتہ 10 سالوں میں پنجاب میں کتنے ترقیاتی منصوبے لگے، وزیراعظم نے پنجاب حکومت سے 10 سالہ رپورٹ طلب کرلی ہے۔ میگا پراجیکٹس، ٹھیکوں، فنڈز کی منتقلی اور بھرتیوں کی تفصیلی رپورٹ مرتب کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ متعلقہ حکام وزیر اعظم کو تمام امور پر بریفنگ دیں گے۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









