• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔غیر آئینی انجمن تاجران کو تاجروں کی نمائندگی کا کوئی حق نہیں۔ محمد نصراللہ راجپوت ممبر مجلس عاملہ

webmaster by webmaster
مارچ 8, 2019
in Local News
0

لیہ (صبح پا کستان) انجمن تاجران لیہ کے انتخابات میں تاجر گروپ کی بھر پور حمایت کریں گے ۔یہ اعلان محمد نصراللہ راجپوت ممبر مجلس عاملہ انجمن تاجران لیہ نے کیا ۔انہوں نے کہا کہ غیر آئینی انجمن تاجران کو تاجروں کی نمائندگی کا کوئی حق نہیں ہے ایک نشان پر گروپ کی صورت میں کامیاب ہونے والے صدر انجمن تاجران کو کوئی آئینی حق نہ ہے کہ وہ اپنے عہدیداروں کو برخواست کرے ۔چیئرمین الیکشن گروپ کے فیصلہ کو سراہتے ہیں غلام عباس ،عبدالستار ،اللہ ڈتہ گرواں او ر استاد گوگی نے بھی اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ 31مارچ کے الیکشن میں تاجر گروپ کی بھر پور مدد کریں گے اور انہیں کامیاب کرانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے یہی گروپ تاجر برادری کا صحیح معنی میں ہمدرد ہے ۔

Post Views: 29
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔وطن عزیز کے دفاع کیلئے جمعیت علماء اسلام کے کارکنان ہر اول دستہ کا کردار ادا کرینگے۔قاری منور حسین

Next Post

افورڈ سپرمارکیٹ ، بائی پاس روڈ لیہ

Next Post
افورڈ سپرمارکیٹ ، بائی پاس روڈ لیہ

افورڈ سپرمارکیٹ ، بائی پاس روڈ لیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ (صبح پا کستان) انجمن تاجران لیہ کے انتخابات میں تاجر گروپ کی بھر پور حمایت کریں گے ۔یہ اعلان محمد نصراللہ راجپوت ممبر مجلس عاملہ انجمن تاجران لیہ نے کیا ۔انہوں نے کہا کہ غیر آئینی انجمن تاجران کو تاجروں کی نمائندگی کا کوئی حق نہیں ہے ایک نشان پر گروپ کی صورت میں کامیاب ہونے والے صدر انجمن تاجران کو کوئی آئینی حق نہ ہے کہ وہ اپنے عہدیداروں کو برخواست کرے ۔چیئرمین الیکشن گروپ کے فیصلہ کو سراہتے ہیں غلام عباس ،عبدالستار ،اللہ ڈتہ گرواں او ر استاد گوگی نے بھی اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ 31مارچ کے الیکشن میں تاجر گروپ کی بھر پور مدد کریں گے اور انہیں کامیاب کرانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے یہی گروپ تاجر برادری کا صحیح معنی میں ہمدرد ہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.