جی سی یو نیورسٹی لیہ کیمپس سپورٹس گا لا تقریب میں پرچم کشائی ، قومی ترانہ ، ملی نغمے ،ما رچ پاسٹ ، ٹیبلو ، خا کے، والی با ل ، فٹ با ل ، جمنا سٹک او ر ایو نٹس سے متعلقہ مختلف سٹا لز لگا ئے گئے تھے ۔ جن پر طا لب علموں کا رش لگا رہا ۔
سپورٹس گا لا میں تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے ڈپٹی کمشنر با بر شبیر نے کہا کہ صحت مند اور توانا نو جو ان نسل کے لئے کھیلو ں کا فروغ اور انہیں اس جا نب راقب کر نے لئے تعلیمی ادارے اپنی ذمہ داریا ں مزید بہتر طور پر سر انجا م دیں تا کہ سپو رٹس ایونٹس کے تحت برابری کی فضا سے طلبا ء کی ہم نصابی سرگر میوں کے ذریعے بہتر کردار سازی کو ممکن بنا یا جا سکے ۔ تقریب سے ڈائریکٹر کیمپس غلام عبا س بھٹی نے خطا ب کر تے ہو ئے مختلف فیکلٹیز کی کارکردگی اور اساتذہ و طلبہ فروغ تعلیم کے لئے خد ما ت اظہار کیا ۔ پراجیکٹ ڈائریکٹر صفدر عباس بھٹی ، اے ڈی سی آر فخر الا سلا م ڈوگر ، ڈی ایس او امتیاز بھٹی ، اساتذہ کرام اور طلبا ء و طا لبا ت کی کثیر تعداد تقریب میں مو جو د تھی ۔
رپورٹ ۔ صبح پا کستان لیہ