• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

تقسیم انعامات ، پولیس افسران و اہلکاران آف دی منتھ

webmaster by webmaster
اپریل 11, 2019
in لیہ نیوز
0
تقسیم انعامات ، پولیس افسران و اہلکاران آف دی منتھ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ را نا طاہر رحمان خان

لیہ۔ ڈی پی او لیہ کا بہتر کا ر کردگی کی بنیاد پر پولیس افسران میں ماہانہ وار تقسیم انعامات کا سلسلہ جاری ،ماہ فروری میں اعلی کار کردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران و اہلکاران میں انعامات تقسیم کیے گئے۔
تفصیلات کے مطابق دفتر پولیس لیہ میں بسلسلہ تقسیم انعامات ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ را نا طاہر رحمان خان نے ماہ فروری میں برآمد گی اسلحہ ومنشیات ،گرفتاری مجرمان اشتہاری و عدالتی مفروران ،ٹریفک ڈیوٹی اور ریکارڈ مینجمنٹ میں اعلی کار کردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران و اہلکاران میں پینتالیس ہزار سے زائد رقم انعام کی صورت میں تقسیم کی اور سر ٹیفکیٹس بھی دیے ،تقریب میں ڈی ایس پی صدر طاہر گیلانی ،آر گنائزڈ کرائم اعجاز رندھاوا،ہیڈ کوارٹر شاہد ہ نسرین ،ایس ایچ او ز تھانہ جات و دیگر پولیس افسران شریک تھے،ڈی پی او لیہ نے تقریب کے دوران پولیس افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بہتر کار کردگی کے صلہ میں انعامات سے جوانوں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے اور دیگر اہلکاران میں بھی بہتر کا م کرنے کا جذبہ بڑھتا ہے ،پولیس افسران جرائم کو کنٹرول کرنے پر اپنی توجہ مرکوز رکھیں ،انہوں نے مزید کہا کہ کا ر کردگی کی بنیاد پر انعامات کی تقسیم ایک اچھی روش ہے جسے آئندہ بھی جاری رہنا چاہیے، ایس ایچ او تھانہ چوک اعظم ایک بار پھر آفیسر آف دی منتھ قرار پائے ،انعامات حاصل کرنے والو ں میں سب انسپکٹرز خرم ریاض ،عرفان افتخار،محمد اکرم ،ٹریفک سب انسپکٹر ناظم عباس ،اے اسی آئی محمد اشرف ،ہیڈ کنسٹیبل محمد حسین ،کنسٹیبلان عام شہزاد، قادر حسین ،محمد ایوب ،فرنٹ ڈیسک آفیسر ذیشان رمضان شامل ہیں ۔

 


رپورٹ۔ صبح پا کستان لیہ

Post Views: 28
Previous Post

لیہ ۔ نا گہا نی صورت حا ل سے نبر دآزما ہو نے کے لئے شہری دفاع کی تربیت کلیدی اہمیت کی حامل ہے ۔سول ڈیفنس آفیسر محمد تو قیر عباس

Next Post

شہید نائیک خرم علی کی کنگن روڈ ڈیرہ غازیخان میں نماز جنازہ ادا

Next Post
ڈیرہ غازیخان۔نکیال سیکٹر پر بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرتے ہوئے فائرنگ سے  شہید ہو نے والے شہید نائیک خرم علی کی کنگن روڈ میں نماز جنازہ ادا

شہید نائیک خرم علی کی کنگن روڈ ڈیرہ غازیخان میں نماز جنازہ ادا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ۔ ڈی پی او لیہ کا بہتر کا ر کردگی کی بنیاد پر پولیس افسران میں ماہانہ وار تقسیم انعامات کا سلسلہ جاری ،ماہ فروری میں اعلی کار کردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران و اہلکاران میں انعامات تقسیم کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق دفتر پولیس لیہ میں بسلسلہ تقسیم انعامات ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ را نا طاہر رحمان خان نے ماہ فروری میں برآمد گی اسلحہ ومنشیات ،گرفتاری مجرمان اشتہاری و عدالتی مفروران ،ٹریفک ڈیوٹی اور ریکارڈ مینجمنٹ میں اعلی کار کردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران و اہلکاران میں پینتالیس ہزار سے زائد رقم انعام کی صورت میں تقسیم کی اور سر ٹیفکیٹس بھی دیے ،تقریب میں ڈی ایس پی صدر طاہر گیلانی ،آر گنائزڈ کرائم اعجاز رندھاوا،ہیڈ کوارٹر شاہد ہ نسرین ،ایس ایچ او ز تھانہ جات و دیگر پولیس افسران شریک تھے،ڈی پی او لیہ نے تقریب کے دوران پولیس افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بہتر کار کردگی کے صلہ میں انعامات سے جوانوں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے اور دیگر اہلکاران میں بھی بہتر کا م کرنے کا جذبہ بڑھتا ہے ،پولیس افسران جرائم کو کنٹرول کرنے پر اپنی توجہ مرکوز رکھیں ،انہوں نے مزید کہا کہ کا ر کردگی کی بنیاد پر انعامات کی تقسیم ایک اچھی روش ہے جسے آئندہ بھی جاری رہنا چاہیے، ایس ایچ او تھانہ چوک اعظم ایک بار پھر آفیسر آف دی منتھ قرار پائے ،انعامات حاصل کرنے والو ں میں سب انسپکٹرز خرم ریاض ،عرفان افتخار،محمد اکرم ،ٹریفک سب انسپکٹر ناظم عباس ،اے اسی آئی محمد اشرف ،ہیڈ کنسٹیبل محمد حسین ،کنسٹیبلان عام شہزاد، قادر حسین ،محمد ایوب ،فرنٹ ڈیسک آفیسر ذیشان رمضان شامل ہیں ۔   رپورٹ۔ صبح پا کستان لیہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.