• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

شہید نائیک خرم علی کی کنگن روڈ ڈیرہ غازیخان میں نماز جنازہ ادا

webmaster by webmaster
اپریل 11, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان۔نکیال سیکٹر پر بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرتے ہوئے فائرنگ سے  شہید ہو نے والے شہید نائیک خرم علی کی کنگن روڈ میں نماز جنازہ ادا

شہید نائیک خرم علی کی کنگن روڈ میں نماز جنازہ ادا

ڈیرہ غازیخان . شہید نائیک خرم علی کی کنگن روڈ ڈیرہ غازیخان میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد آبائی قبرستان ٹاہلی والا میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا.. ڈپٹی کمشنر میاں محمد اقبال مظہر مہار،پاک فوج کے بریگیڈئر فیاض،مشیر صحت محمد حنیف پتافی،سابق گورنر پنجاب ذولفقار علی خان کھوسہ، دیگر اعلی فوجی و سول افسران،سیاسی نمائندوں اور عوام کی کثیر تعداد نے نماز جنازہ میں شرکت کی .شرکا ء نے پاکستان اور پاک فوج زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے .شہید کے جسد خاکی کو قومی پرچم میں لپیٹا گیا تھا . تدفین کے لئے جاتے ہوئے راستے میں شہری شہید پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرتے رہے . بریگیڈئر فیاض سمیت اعلی فوجی، سول افسران اور پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی. صدراسلامی جمہوریہ پاکستان عارف علوی ،وزیر اعظم عمران خان،چیف آف آرمی سٹاف قمر جاوید باجوہ،وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار،ڈپٹی کمشنر میاں محمد اقبال مظہر مہار اور یونٹ کی طرف سے شہید کی قبر پر پھولوں کی چادریں چڑھائی گئیں۔بریگیڈ فیاض نے شہید کے والد کو قومی پرچم اور یونیفارم پیش کی.واضح رہے کہ نائیک خرم علی گزشتہ روز نکیال سیکٹر پر بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرتے ہوئے فائرنگ سے شہید ہو گئے تھے.(صبح پا کستان).

Post Views: 31
Previous Post

تقسیم انعامات ، پولیس افسران و اہلکاران آف دی منتھ

Next Post

سرائیکی ثقافت کا قومی دن .. تحریر: مہر کامران تھِند

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
ڈیرہ غازیخان . شہید نائیک خرم علی کی کنگن روڈ ڈیرہ غازیخان میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد آبائی قبرستان ٹاہلی والا میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا.. ڈپٹی کمشنر میاں محمد اقبال مظہر مہار،پاک فوج کے بریگیڈئر فیاض،مشیر صحت محمد حنیف پتافی،سابق گورنر پنجاب ذولفقار علی خان کھوسہ، دیگر اعلی فوجی و سول افسران،سیاسی نمائندوں اور عوام کی کثیر تعداد نے نماز جنازہ میں شرکت کی .شرکا ء نے پاکستان اور پاک فوج زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے .شہید کے جسد خاکی کو قومی پرچم میں لپیٹا گیا تھا . تدفین کے لئے جاتے ہوئے راستے میں شہری شہید پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرتے رہے . بریگیڈئر فیاض سمیت اعلی فوجی، سول افسران اور پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی. صدراسلامی جمہوریہ پاکستان عارف علوی ،وزیر اعظم عمران خان،چیف آف آرمی سٹاف قمر جاوید باجوہ،وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار،ڈپٹی کمشنر میاں محمد اقبال مظہر مہار اور یونٹ کی طرف سے شہید کی قبر پر پھولوں کی چادریں چڑھائی گئیں۔بریگیڈ فیاض نے شہید کے والد کو قومی پرچم اور یونیفارم پیش کی.واضح رہے کہ نائیک خرم علی گزشتہ روز نکیال سیکٹر پر بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرتے ہوئے فائرنگ سے شہید ہو گئے تھے.(صبح پا کستان).
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.