لیہ۔سابق چیئرمین مجلس عاملہ ڈسٹرکٹ پریس کلب سید یوسف حسنین نقوی کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کیلئے رسم چہلم 7 مارچ کو امام بارگاہ حسینیہ لیہ میں ہو گی دعا انشاء اللہ ٹھیک 12:30بجے ہوگی
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









