• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔کار کردگی میں بہتری کیلئے اہلکاران میں بلند مورال کا ہونا لازمی ہے ۔ڈی پی او رانا طاہر رحمان خان

webmaster by webmaster
مارچ 4, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔کار کردگی میں بہتری کیلئے اہلکاران میں بلند مورال کا ہونا لازمی ہے ۔ڈی پی او رانا طاہر رحمان خان

لیہ ۔کار کردگی میں بہتری کیلئے اہلکاران میں بلند مورال کا ہونا لازمی ہے ۔رانا طاہر رحمان خان

لیہ( صبح پا کستان )پریڈ کے تسلسل سے فورس کے مورال میں اضافہ ہو ر ہا ہے ،نظم و ضبط میں بہتری آئی ہے ،کار کردگی میں بہتری کیلئے اہلکاران میں بلند مورال کا ہونا لازمی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پولیس لائن لیہ میں علی الصبح جنر ل پریڈ کا انعقاد کیا گیا ،پریڈ کے دوران ڈی پی او لیہ رانا طاہر رحمان خان نے سلامی لی ،ایلیٹ فورس ،ٹریفک اور ضلع پولیس کے دستوں نے مارچ پاسٹ کرتے ہوئے سلامی پیش کی ،جنرل پریڈ میں ڈی ایس پی طاہر گیلانی ،ڈی ایس پی فرحت رسول ،ڈی ایس پی اعجاز رندھاوا ،ڈی ایس پی شاہدہ نسرین اور ایس ایچ اوز تھانہ جات بھی شریک تھے،ڈی پی او نے پولیس افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پریڈ کے تسلسل سے فورس کے مورال میں اضافہ ہو ر ہا ہے ،نظم و ضبط میں بہتری آئی ہے ،کار کردگی میں بہتری کیلئے اہلکاران میں بلند مورال کا ہونا لازمی ہے ،رانا طاہر رحمان نے بہترین پر یڈ کے انعقاد پر لائن افسر قیصر اقبال و دیگر عملہ کو شاباش دی ،بہترین ٹرن آؤٹ والے اہلکاران کو تعریفی سر ٹیفکیٹ سے بھی نوازا،ڈی پی او نے پولیس گاڑیوں کی انسپکشن کی اور میس ہال،رہائشی بیرکس ،محرر آفس ،اسلحہ کوت ،ریسورس مینجمنٹ سنٹر کا وزٹ کیا ،لائن کی صفائی کا نظام بھی چیک کیا ۔

Post Views: 18
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے کیمپ

Next Post

لیہ۔سابق چیئرمین مجلس عاملہ ڈسٹرکٹ پریس کلب سید یوسف حسنین نقوی کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کیلئے رسم چہلم 7 مارچ کو امام بارگاہ حسینیہ لیہ میں ہو گی دعا انشاء اللہ ٹھیک 12:30بجے ہوگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ( صبح پا کستان )پریڈ کے تسلسل سے فورس کے مورال میں اضافہ ہو ر ہا ہے ،نظم و ضبط میں بہتری آئی ہے ،کار کردگی میں بہتری کیلئے اہلکاران میں بلند مورال کا ہونا لازمی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پولیس لائن لیہ میں علی الصبح جنر ل پریڈ کا انعقاد کیا گیا ،پریڈ کے دوران ڈی پی او لیہ رانا طاہر رحمان خان نے سلامی لی ،ایلیٹ فورس ،ٹریفک اور ضلع پولیس کے دستوں نے مارچ پاسٹ کرتے ہوئے سلامی پیش کی ،جنرل پریڈ میں ڈی ایس پی طاہر گیلانی ،ڈی ایس پی فرحت رسول ،ڈی ایس پی اعجاز رندھاوا ،ڈی ایس پی شاہدہ نسرین اور ایس ایچ اوز تھانہ جات بھی شریک تھے،ڈی پی او نے پولیس افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پریڈ کے تسلسل سے فورس کے مورال میں اضافہ ہو ر ہا ہے ،نظم و ضبط میں بہتری آئی ہے ،کار کردگی میں بہتری کیلئے اہلکاران میں بلند مورال کا ہونا لازمی ہے ،رانا طاہر رحمان نے بہترین پر یڈ کے انعقاد پر لائن افسر قیصر اقبال و دیگر عملہ کو شاباش دی ،بہترین ٹرن آؤٹ والے اہلکاران کو تعریفی سر ٹیفکیٹ سے بھی نوازا،ڈی پی او نے پولیس گاڑیوں کی انسپکشن کی اور میس ہال،رہائشی بیرکس ،محرر آفس ،اسلحہ کوت ،ریسورس مینجمنٹ سنٹر کا وزٹ کیا ،لائن کی صفائی کا نظام بھی چیک کیا ۔  
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.