• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے کیمپ

webmaster by webmaster
مارچ 4, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے کیمپ

لیہ ۔ افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کے سامنے کیمپ

لیہ(صبح پا کستان)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع لیہ کی جانب سے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کے سامنے افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے کیمپ کا انعقاد کیا گیا کیمپ کی قیادت ضلعی جنرل سیکرٹری قاضی احسان اللہ خان نے کی جبکہ پیپلز پارٹی کے عہدیداران و ذیلی تنظیموں کے کارکنان نے شرکت کی ضلعی جنرل سیکرٹری قاضی احسان اللہ خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ملک کے مضبوط دفاع پر یقین رکھتی ہے شہید ذوالفقار علی بھٹو نے قوم کو ایٹمی طاقت بنا کر ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنا دیا بے نظیر بھٹو نے ملک کیلئے میزائل ٹیکنالوجی کا حصول ممکن بنایا موجودہ فوجی طاقت نے ملک کے مؤثر دفاع کو یقینی بنانے کیلئے اپنی صلاحیتوں کو استعمال کرکے بھارت کے منہ پر طمانچہ مارا ہے دشمن کے جہاز کو مار گرانا ہماری افواج کی صلاحتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے،موجودہ حکومت مخالف سیاسی پارٹیوں کو انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے اس ملک میں مضبوط دفاع اور جمہوری عمل سے
پاکستان پوری دنیا میں اپنی ایک حیثیت سے آزادی کے ساتھ قائم ہے موجودہ حکومت نے حالیہ مہنگائی سے عوام کا جینا مشکل کردیا ہے کیمپ شرکا سے ضلعی فنانس سیکرٹری مظفر جٹ،تحسین رضا ،اکرم بھٹہ،صدر تحصیل چوبارہ انیس کامران لاشاری سلطان سندھو ،شفیق میرانی،شیخ خرم طارق،طاہر خان،مبشر،مجید ہانس،سیدہ نصرت بی بی،غلام عینی،عبدالمجید ساقی،غفور سامٹیہ،بشیر ملنگ،مجاہد بلوچ،محمد عارف ودیگر نے خطاب کیا اور کہا کہ پاکستان آرمی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں شرکا نے پاک فوج کے حق میں بینرز اٹھا رکھے تھے،کیمپ میں ڈیرہ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے شہید فوجیوں کے درجات بلند کرنے کیلئے دعا بھی کرائی گئی۔

Post Views: 18
Tags: layyah news
Previous Post

بھارت اور اسرائیل مل کر پاکستان پر حملہ کرنا چاہتے تھے، حکومتی ذرائع

Next Post

لیہ ۔کار کردگی میں بہتری کیلئے اہلکاران میں بلند مورال کا ہونا لازمی ہے ۔ڈی پی او رانا طاہر رحمان خان

Next Post
لیہ ۔کار کردگی میں بہتری کیلئے اہلکاران میں بلند مورال کا ہونا لازمی ہے ۔ڈی پی او رانا طاہر رحمان خان

لیہ ۔کار کردگی میں بہتری کیلئے اہلکاران میں بلند مورال کا ہونا لازمی ہے ۔ڈی پی او رانا طاہر رحمان خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ(صبح پا کستان)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع لیہ کی جانب سے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کے سامنے افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے کیمپ کا انعقاد کیا گیا کیمپ کی قیادت ضلعی جنرل سیکرٹری قاضی احسان اللہ خان نے کی جبکہ پیپلز پارٹی کے عہدیداران و ذیلی تنظیموں کے کارکنان نے شرکت کی ضلعی جنرل سیکرٹری قاضی احسان اللہ خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ملک کے مضبوط دفاع پر یقین رکھتی ہے شہید ذوالفقار علی بھٹو نے قوم کو ایٹمی طاقت بنا کر ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنا دیا بے نظیر بھٹو نے ملک کیلئے میزائل ٹیکنالوجی کا حصول ممکن بنایا موجودہ فوجی طاقت نے ملک کے مؤثر دفاع کو یقینی بنانے کیلئے اپنی صلاحیتوں کو استعمال کرکے بھارت کے منہ پر طمانچہ مارا ہے دشمن کے جہاز کو مار گرانا ہماری افواج کی صلاحتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے،موجودہ حکومت مخالف سیاسی پارٹیوں کو انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے اس ملک میں مضبوط دفاع اور جمہوری عمل سے پاکستان پوری دنیا میں اپنی ایک حیثیت سے آزادی کے ساتھ قائم ہے موجودہ حکومت نے حالیہ مہنگائی سے عوام کا جینا مشکل کردیا ہے کیمپ شرکا سے ضلعی فنانس سیکرٹری مظفر جٹ،تحسین رضا ،اکرم بھٹہ،صدر تحصیل چوبارہ انیس کامران لاشاری سلطان سندھو ،شفیق میرانی،شیخ خرم طارق،طاہر خان،مبشر،مجید ہانس،سیدہ نصرت بی بی،غلام عینی،عبدالمجید ساقی،غفور سامٹیہ،بشیر ملنگ،مجاہد بلوچ،محمد عارف ودیگر نے خطاب کیا اور کہا کہ پاکستان آرمی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں شرکا نے پاک فوج کے حق میں بینرز اٹھا رکھے تھے،کیمپ میں ڈیرہ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے شہید فوجیوں کے درجات بلند کرنے کیلئے دعا بھی کرائی گئی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.