• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ انٹرنیشنل سول ڈیفنس ڈے کے حوالے سے تقریب

webmaster by webmaster
مارچ 1, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ انٹرنیشنل سول ڈیفنس ڈے کے حوالے سے تقریب

لیہ ۔ انٹرنیشنل سول ڈیفنس ڈے کے حوالے سے تقریب

لیہ{صبح پا کستان }محکمہ سول ڈیفنس کی جانب سے انٹرنیشنل سول ڈیفنس ڈے کے حوالے سے ضلعی دفتر میں تقریب کاا نعقاد کیا ۔تقریب کی صدارت مہر اقبال احمد چیف وارڈن سول ڈیفنس لیہ نے کی ۔جبکہ مہمان خصوصی۔چئیرمین میونسپل کمیٹی لیہ حافظ جمیل احمد تھے ۔تقریب میں ظفر اقبال ، سول سوسائٹی ، زرائع ابلاغ کے نمائندگان و رضاکاران ،سولین ،اور تربیت یافتگان نے شرکت کی ۔
سٹیج سیکرٹری کے فرائض شیخ توقیر احمد انسپیکٹر سول ڈیفنس لیہ نے سرانجام دیئے ۔ اس موقع پر مقررین نے شہری دفاع کے حوالے سی اسکی اہمیت و افادیت بارے آگاہ کیا ۔۔۔ دوسری طرف سول ڈیفنس لیہ کے رضاکاروں نے ڈپٹی کمشنر لیہ بابر بشیر کو انکے دفتر میں شہر میں آگاہی کے لئیے دئیے گئے پمفلٹ دئیے اور سروس بارے بتایا ۔۔۔

Post Views: 39
Tags: layyah news
Previous Post

ہمراز (قسط نمبر 2) عفت بھٹی

Next Post

لیہ محکمہ تعلیم کے دفتر میں شجر کاری مہم کا افتتاح ۔سی ای او نے پودا لگایا

Next Post
لیہ محکمہ تعلیم  کے دفتر میں شجر کاری مہم کا افتتاح ۔سی ای او نے پودا لگایا

لیہ محکمہ تعلیم کے دفتر میں شجر کاری مہم کا افتتاح ۔سی ای او نے پودا لگایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ{صبح پا کستان }محکمہ سول ڈیفنس کی جانب سے انٹرنیشنل سول ڈیفنس ڈے کے حوالے سے ضلعی دفتر میں تقریب کاا نعقاد کیا ۔تقریب کی صدارت مہر اقبال احمد چیف وارڈن سول ڈیفنس لیہ نے کی ۔جبکہ مہمان خصوصی۔چئیرمین میونسپل کمیٹی لیہ حافظ جمیل احمد تھے ۔تقریب میں ظفر اقبال ، سول سوسائٹی ، زرائع ابلاغ کے نمائندگان و رضاکاران ،سولین ،اور تربیت یافتگان نے شرکت کی ۔ سٹیج سیکرٹری کے فرائض شیخ توقیر احمد انسپیکٹر سول ڈیفنس لیہ نے سرانجام دیئے ۔ اس موقع پر مقررین نے شہری دفاع کے حوالے سی اسکی اہمیت و افادیت بارے آگاہ کیا ۔۔۔ دوسری طرف سول ڈیفنس لیہ کے رضاکاروں نے ڈپٹی کمشنر لیہ بابر بشیر کو انکے دفتر میں شہر میں آگاہی کے لئیے دئیے گئے پمفلٹ دئیے اور سروس بارے بتایا ۔۔۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.