لیہ(صبح پا کستان)گو رنمنٹ گر لز پرائمر ی سکو ل حاجی محمد ڈلو والا میں سالا نہ نتا ئج کی تقریب منعقد ہو ئی جس میں کلاس تھری کی 17طا لبا ت کو ایل این ڈی ٹیسٹوں میں بہتر پوزیشن اور سو فیصد کا میابی پر کلاس انچارج ثمینہ عزیز نے تعریفی اسناد ، شیلڈز اور میڈل دئیے تاکہ حوصلہ افزائی کے ذریعے مزید محنت ، دلجمعی اور مقابلے کی فضا سے حصول علم کے لئے راغب ہو ں اور والدین بھی آگا ہ رہیں ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










