• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کسی بھی جارحیت سے نمٹنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں، ترجمان پاک فوج

webmaster by webmaster
فروری 28, 2019
in First Page, لیہ اشتہارات
0
کسی بھی جارحیت سے نمٹنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں، ترجمان پاک فوج

کسی بھی جارحیت سے نمٹنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ مسلح افواج دشمن کی کسی بھی جارحیت سے نمٹنے اور منہ توڑ جواب دینے کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک فوج کسی بھی جارحیت سے نمٹنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہے، پاک فضائیہ اور پاک بحریہ بھی مکمل طور پر الرٹ ہے، ایل او سی پر پاک فوج کے دستے چوکس ہیں۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے کہا گیا کہ ایل او سی پر کشیدہ صورتحال ہے، بھارت کی جانب سے سول آبادی پر گولہ باری سے چار شہری شہید اور دو زخمی ہوئے ہیں، تاہم پاک فوج بھارتی اشتعال انگیزیاں کا موثر جواب دے رہی ہے، پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی چوکیوں کو نقصان پہنچنے اور فوجیوں کی ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔

آئی ایس پی آر نے عوام پر زور دیا کہ افواہوں سے ہوشیار اور سوشل میڈیا کے استعمال میں محتاط رہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روزپاکستان نے بھارت کوکرارا جواب دیتے ہوئے 2 بھارتی طیاروں کو مارگرایا تھا جب کہ ایک بھارتی پائلٹ بھی گرفتار کرلیا گیا تھا۔

Post Views: 34
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔گو رنمنٹ گر لز پرائمر ی سکو ل حاجی محمد ڈلو والا میں سالا نہ نتا ئج کی تقریب

Next Post

راجن پور ۔ پاک فوج کی مجاہدانہ کاوشوں کو سراہنے کے لیے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کے طلبا کی ریلی

Next Post
راجن پور ۔ پاک فوج کی مجاہدانہ کاوشوں کو سراہنے کے لیے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کے طلبا کی ریلی

راجن پور ۔ پاک فوج کی مجاہدانہ کاوشوں کو سراہنے کے لیے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کے طلبا کی ریلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
راولپنڈی: ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ مسلح افواج دشمن کی کسی بھی جارحیت سے نمٹنے اور منہ توڑ جواب دینے کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک فوج کسی بھی جارحیت سے نمٹنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہے، پاک فضائیہ اور پاک بحریہ بھی مکمل طور پر الرٹ ہے، ایل او سی پر پاک فوج کے دستے چوکس ہیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے کہا گیا کہ ایل او سی پر کشیدہ صورتحال ہے، بھارت کی جانب سے سول آبادی پر گولہ باری سے چار شہری شہید اور دو زخمی ہوئے ہیں، تاہم پاک فوج بھارتی اشتعال انگیزیاں کا موثر جواب دے رہی ہے، پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی چوکیوں کو نقصان پہنچنے اور فوجیوں کی ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔ آئی ایس پی آر نے عوام پر زور دیا کہ افواہوں سے ہوشیار اور سوشل میڈیا کے استعمال میں محتاط رہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روزپاکستان نے بھارت کوکرارا جواب دیتے ہوئے 2 بھارتی طیاروں کو مارگرایا تھا جب کہ ایک بھارتی پائلٹ بھی گرفتار کرلیا گیا تھا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.