• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

راجن پور ۔ پاک فوج کی مجاہدانہ کاوشوں کو سراہنے کے لیے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کے طلبا کی ریلی

webmaster by webmaster
فروری 28, 2019
in جنوبی پنجاب
0
راجن پور ۔ پاک فوج کی مجاہدانہ کاوشوں کو سراہنے کے لیے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کے طلبا کی ریلی

راجن پور( صبح پا کستان )گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج راجن پور میں پاک فوج کی مجاہدانہ کاوشوں کو سراہنے کے لیے ایک پرامن ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ پرنسپل کالج ہذا ڈاکٹر شکیل پتافی سمیت جملہ پروفیسر اور طلباء نے ریلی میں شرکت اختیار کی۔ ریلی میں شہدائے پاکستان اور افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور آخر میں ملکی سا لمیت کے لیے دعائیں کی گئیں۔مزید برآں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج راجن پور میں شعبہ اکنامکس کی طالبہ حنا اخلاق نے 926 نمبر لے کر بہاالدین زکریا یونیورسٹی سالانہ امتحانات 2018میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے اورشعبہ اکنامکس کا مجموعی رزلٹ 100 فی صد رہا ہے۔

Post Views: 51
Tags: rajanppur news
Previous Post

کسی بھی جارحیت سے نمٹنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں، ترجمان پاک فوج

Next Post

چوک اعظم ۔ پاک فوج کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے پریس کلب سے لے کر یاد گار چوک تک ریلی

Next Post
چوک اعظم ۔ پاک فوج کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے پریس کلب سے لے کر یاد گار چوک تک ریلی

چوک اعظم ۔ پاک فوج کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے پریس کلب سے لے کر یاد گار چوک تک ریلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
راجن پور( صبح پا کستان )گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج راجن پور میں پاک فوج کی مجاہدانہ کاوشوں کو سراہنے کے لیے ایک پرامن ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ پرنسپل کالج ہذا ڈاکٹر شکیل پتافی سمیت جملہ پروفیسر اور طلباء نے ریلی میں شرکت اختیار کی۔ ریلی میں شہدائے پاکستان اور افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور آخر میں ملکی سا لمیت کے لیے دعائیں کی گئیں۔مزید برآں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج راجن پور میں شعبہ اکنامکس کی طالبہ حنا اخلاق نے 926 نمبر لے کر بہاالدین زکریا یونیورسٹی سالانہ امتحانات 2018میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے اورشعبہ اکنامکس کا مجموعی رزلٹ 100 فی صد رہا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.