• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ پاک فوج کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے پریس کلب سے لے کر یاد گار چوک تک ریلی

webmaster by webmaster
فروری 28, 2019
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم ۔ پاک فوج کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے پریس کلب سے لے کر یاد گار چوک تک ریلی

پاک فوج کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے پریس کلب سے لے کر یاد گار چوک تک ریلی

چوک اعظم {صبح پا کستان }ملک بھر کی طرح چوک اعظم میں بھی بھارتی جارحیت کے خلاف اور پاک فوج کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے چوک اعظم پریس کلب سے لے کر یاد گار چوک تک ریلی نکالی گئی ریلی کے شرکاء نے پاک فوج کے حق میں نعرے بازی کی اور بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر پاک فوج کو خراجِ تحسین پیش کیا
سول سوسائٹی تاجر برادری اور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھارتی جارحیت کے خلاف پریس کلب چوک اعظم سے یاد گار چوک تک ریلی نکالی جس میں ریلی کے شرکاء نے بھارتی جارحیت کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے، پاک فوج کی جانب سے بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر خراجِ تحسین پیش کیا شرکاء کا کہنا تھا کئی گناہ بڑے ملک کو رسوائی کا سامنا کرنا پڑا ہے، ہمارے ملک کا بچہ بچہ پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑا ہوا ہے ریلی کے شرکا نے کہا کہ پاکستان کا ہر وطن کی خاطر ہر وقت قربانی دینے کے لیے تیار بھارت سن لے ہماری فوج اور پاکستانی قوم اپنے دفاع کرنا خوب جانتے ہیں

Post Views: 16
Tags: chok azam news
Previous Post

راجن پور ۔ پاک فوج کی مجاہدانہ کاوشوں کو سراہنے کے لیے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کے طلبا کی ریلی

Next Post

بھارت کو اوآئی سی پلیٹ فارم استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیرخارجہ

Next Post
بھارت کو اوآئی سی پلیٹ فارم استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیرخارجہ

بھارت کو اوآئی سی پلیٹ فارم استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیرخارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
چوک اعظم {صبح پا کستان }ملک بھر کی طرح چوک اعظم میں بھی بھارتی جارحیت کے خلاف اور پاک فوج کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے چوک اعظم پریس کلب سے لے کر یاد گار چوک تک ریلی نکالی گئی ریلی کے شرکاء نے پاک فوج کے حق میں نعرے بازی کی اور بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر پاک فوج کو خراجِ تحسین پیش کیا سول سوسائٹی تاجر برادری اور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھارتی جارحیت کے خلاف پریس کلب چوک اعظم سے یاد گار چوک تک ریلی نکالی جس میں ریلی کے شرکاء نے بھارتی جارحیت کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے، پاک فوج کی جانب سے بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر خراجِ تحسین پیش کیا شرکاء کا کہنا تھا کئی گناہ بڑے ملک کو رسوائی کا سامنا کرنا پڑا ہے، ہمارے ملک کا بچہ بچہ پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑا ہوا ہے ریلی کے شرکا نے کہا کہ پاکستان کا ہر وطن کی خاطر ہر وقت قربانی دینے کے لیے تیار بھارت سن لے ہماری فوج اور پاکستانی قوم اپنے دفاع کرنا خوب جانتے ہیں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.