ُچوک اعظم (صبح پا کستان)نوجوان کورین لینگویج سیکھ باعزت روز گار کمائیں کورین لینگویج سیکھنے سے کوریا کا پانچ سالہ مفت ویزہ بغیر کسی ایجنٹ کے مفت ملتا ہے سلطان جندران تفصیل کے مطابق چوک اعظم میں پاکستان کورین لینگویج اکیڈمی کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی اس موقع پر سلطان جندران نے کہا کہ نوجوان کورین لینگویج سیکھ باعزت روز گار کمائیں کورین لینگویج سیکھنے سے کوریا کا پانچ سالہ مفت ورک پرمٹ ویزہ بغیر کسی ایجنٹ کے مفت ملتا ہے انہوں نے کہا کہ کورین زبان سیکھنے کے لیے کسی تعلیم کی ضرورت نہ ہے اور پاکستان کورین لینگویج اکیڈمی میں نیو سلیبس کے مطابق کے ایل ٹی ٹیسٹ کی تیاری کروائی جائے گی افتتاحی تقریب میں کثیر تعداد میں عوامی سماجی صحافتی شخصیات نے شرکت کی ۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










