کروڑلعل عیسن {صبح پا کستان} چوروں ،راہ زنوں اورڈاکووں کے رحم وکرم پرگزشتہ کئی ہفتوں سے کروڑاورگردونواح میں امن وامان کی صورتحال مخدوش ہوچکی ہے آئے روزچوری راہزنی وڈکیتی کی وارداتوں سے شہریوں میں تشویش شہری غیرمحفوظ کروڑمیں ایک نوجوان سے قیمتی موبائیل چھین لیا لسکانیوالامیں ایک موبائیل کمیونیکیشن شاپ سے گن پوائنٹ پر ہزاروں روپئے قیمتی موبائیل اورموٹرسائیکل چھین لیا کروڑمیں کمیونیکیشن شاپ سے گن پوائنٹ پر تقریباً60ہزارروپئے چھین لئے اورآج شام ایک اور راہگیر اختر حسین ولد اللہ داد قوم سوہل بلوچ والا بائی پاس موسٰی خان بھٹے کے قریب موٹر سائیکل سواروں نے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا بڑھتی ہوئی وارداتوں پرشہریوں میں تشویش اورعدم تحفظ پایاجاتاہے ڈی پی اولیہ شہریوں کی جان ومال کے تحفظ کویقینی بنائیں
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









