• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سینیٹ میں بھارتی الزامات اور مقبوضہ کشمیر میں جارحیت کیخلاف قرارداد منظور

webmaster by webmaster
فروری 25, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
سینیٹ میں بھارتی الزامات اور مقبوضہ کشمیر میں جارحیت کیخلاف قرارداد منظور

اسلام آباد: سینیٹ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اور پلوامہ حملے کے بعد بھارتی الزامات کے خلاف قرارداد مذمت متفقہ طور پر منظور کرلی۔

سینیٹ اجلاس میں قائد حزب اختلاف راجہ ظفر الحق نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اور پلوامہ حملے کے بعد بھارتی الزامات کے خلاف قرارداد پیش کی، قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ پلوامہ حملے کے بعد بھارت نے پاکستان پر بے بنیاد الزامات عائد کیے جب کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں۔

قرارداد میں کہا گیا ہے کہ سینیٹ پلوامہ حملے کی تحقیقات کے لیے حکومت پاکستان کے موقف کی حمایت کرتا ہے، مسئلہ کشمیر پر او آئی سی اپنا کردار ادا کرے اور او آئی سی کے اجلاس میں بھارت کو نہ بلایا جائے۔

Post Views: 26
Tags: National News
Previous Post

ُچوک اعظم۔پاکستان کورین لینگویج اکیڈمی کی افتتاحی تقریب

Next Post

پاک فوج بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہے، آئی ایس پی آر

Next Post
پاک فوج بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہے، آئی ایس پی آر

پاک فوج بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہے، آئی ایس پی آر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
اسلام آباد: سینیٹ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اور پلوامہ حملے کے بعد بھارتی الزامات کے خلاف قرارداد مذمت متفقہ طور پر منظور کرلی۔ سینیٹ اجلاس میں قائد حزب اختلاف راجہ ظفر الحق نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اور پلوامہ حملے کے بعد بھارتی الزامات کے خلاف قرارداد پیش کی، قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ پلوامہ حملے کے بعد بھارت نے پاکستان پر بے بنیاد الزامات عائد کیے جب کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ سینیٹ پلوامہ حملے کی تحقیقات کے لیے حکومت پاکستان کے موقف کی حمایت کرتا ہے، مسئلہ کشمیر پر او آئی سی اپنا کردار ادا کرے اور او آئی سی کے اجلاس میں بھارت کو نہ بلایا جائے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.