لیہ(صبح پا کستان )صارفین کو اشیاء خورد نوش کی مقررہ نرخوں پر فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے انسداد گراں فروشی مہم کے سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر لیہ کاشف نواز نے مختلف مارکیٹوں کا اچانک معائنہ کیا اور خلاف ورزی کے مرتکب دوکانداروں پر پانچ ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔قبل ازیں اے سی لیہ نے ریونیو افسران کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے سرکاری واجبات کی وصولی کا جائزہ لیااور فرداًفرداً قانونگوسرکل میں ڈیمانڈاور وصولی کا تقابلی جائزہ لیا گیاجس کے دوران گرداور مہرعبدالرزاق کی کارکردگی کو اطمینان بخش قرار دیتے ہوے شاباش دی اور ماہ رواں کے طے کردہ ٹارگٹ کے حصول کے لیے پیش رفت کرنے کی ضرورت پرزور دیا
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں
لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...
Read moreDetails






