• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07

previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔تھانہ سٹی کی کاروائی ،اے کیٹگری کے03 خطر ناک اشتہاری ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

webmaster by webmaster
فروری 22, 2019
in Local News
0
لیہ ۔تھانہ سٹی کی کاروائی ،اے کیٹگری کے03 خطر ناک اشتہاری ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

لیہ( صبح پا کستان ) تھانہ سٹی لیہ کی کاروائی ،اے کیٹگری کے03 خطر ناک اشتہاری ملزم اسلحہ سمیت گرفتار،منشیات فروش سے ہیروئن برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او سٹی چوہدری شاہد رضوان کی سربراہی میں تھانہ سٹی پولیس ان ایکشن دوران کاروائی ڈکیتی اور راہزنی جیسے سنگین جرائم میں ملوث مجرم اشتہاری اسلحہ سمیت گرفتار کرلیے ہیں اسی طرح تھانہ سٹی پولیس نے الگ سے ایک اور کاروائی کرتے ہوئے ایک ملزم سے بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد کرکے ملزم کے خلاف 9C کا مقدمہ درج رجسٹرڈ کیا۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی نے بتلایا کہ ان کے علاوہ ایک اور کاروائی عمل میں لائی گئی جس میں ملزم محمد اسماعیل کو گرفتار کیا جس نے ایک وکیل علی رضا چنڈی جنرل کونسلر کے گھر میں اپنے ساتھیوں کے ہمراہ دن دھاڑے ڈکیتی کی واردات کی تھی۔جبکہ ایک اور کاروائی میں عدالتی مفرور گرفتار کر کے کاروائی کا آغاز کردیا،ایس ایچ او تھانہ سٹی نے کہا کہ ڈی پی او صاحب کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے انہوں نے کہا کہ عوام الناس کے جان و مال کا تحفظ میرا عزم ہے اور امن و امان کی صورت حال برقرار رکھنے کے لئے تھانہ سٹی پولیس ہمہ وقت کوشاں ہے۔

Post Views: 15
Tags: layyah news
Previous Post

”آپ ہمیں حیران نہیں کر سکتے لیکن ہم آپ کو حیران کریں گے “پاک فوج نے بھارت کو واضح پیغام پہنچا دیا

Next Post

لیہ ۔10ارب روپے کی زائد لاگت سے لیہ تونسہ پل میگا پراجیکٹ کے پیلرز کا پہلے مرحلے کا کام مکمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لیہ( صبح پا کستان ) تھانہ سٹی لیہ کی کاروائی ،اے کیٹگری کے03 خطر ناک اشتہاری ملزم اسلحہ سمیت گرفتار،منشیات فروش سے ہیروئن برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او سٹی چوہدری شاہد رضوان کی سربراہی میں تھانہ سٹی پولیس ان ایکشن دوران کاروائی ڈکیتی اور راہزنی جیسے سنگین جرائم میں ملوث مجرم اشتہاری اسلحہ سمیت گرفتار کرلیے ہیں اسی طرح تھانہ سٹی پولیس نے الگ سے ایک اور کاروائی کرتے ہوئے ایک ملزم سے بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد کرکے ملزم کے خلاف 9C کا مقدمہ درج رجسٹرڈ کیا۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی نے بتلایا کہ ان کے علاوہ ایک اور کاروائی عمل میں لائی گئی جس میں ملزم محمد اسماعیل کو گرفتار کیا جس نے ایک وکیل علی رضا چنڈی جنرل کونسلر کے گھر میں اپنے ساتھیوں کے ہمراہ دن دھاڑے ڈکیتی کی واردات کی تھی۔جبکہ ایک اور کاروائی میں عدالتی مفرور گرفتار کر کے کاروائی کا آغاز کردیا،ایس ایچ او تھانہ سٹی نے کہا کہ ڈی پی او صاحب کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے انہوں نے کہا کہ عوام الناس کے جان و مال کا تحفظ میرا عزم ہے اور امن و امان کی صورت حال برقرار رکھنے کے لئے تھانہ سٹی پولیس ہمہ وقت کوشاں ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.