چوک اعظم ۔ جنید ریاض صدر شہری اتحاد کے اعلامیہ کے مطابق شھری اتحاد چوک اعظم کی جنرل کونسل کا اہم اجلاس آج مورخہ انیس فروری بروز منگل دفتر شھری اتحاد شام 4 بجے منعقد ہوگا جس میں یوتھ ونگ کے نئے عھدیداران کا اعلان کیا جائے اجلاس 5.30 پر ختم ہو جائے گا آپ احباب اپنی شرکت بروقت یقینی بنائیں
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








