• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف کے بیرون ملک جانے پرپابندی عائد

webmaster by webmaster
فروری 19, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف کے بیرون ملک جانے پرپابندی عائد

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کردی ۔

تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب)نے شہبازشریف کےخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے وزارت داخلہ کو درخواست دی تھی۔

وزارت داخلہ نے شہبازشریف کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کردی اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا نام عبوری قومی شناخت فہرست میں شامل کرلیا گیا۔فہرست میں شامل افراد کے 30 دن کیلئے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد ہوتی ہے ،شہبازشریف کانام ای سی ایل میں ڈالنے کی سمری وفاقی کابینہ کو بھیجی جائے گی ۔

Post Views: 38
Tags: National News
Previous Post

چوک اعظم ۔ شہری اتحاد کا اجلاس آج ہو گا .جنید ریاض صدر شہری اتحاد

Next Post

حملہ ہوا تو پاکستان جواب دینے کے بارے میں سوچے گا نہیں بلکہ جواب دے گا ۔ وزیر اعظم عمران خان

Next Post
حملہ  ہوا تو پاکستان جواب دینے کے بارے میں سوچے گا نہیں بلکہ جواب دے گا ۔ وزیر اعظم عمران خان

حملہ ہوا تو پاکستان جواب دینے کے بارے میں سوچے گا نہیں بلکہ جواب دے گا ۔ وزیر اعظم عمران خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کردی ۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب)نے شہبازشریف کےخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے وزارت داخلہ کو درخواست دی تھی۔ وزارت داخلہ نے شہبازشریف کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کردی اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا نام عبوری قومی شناخت فہرست میں شامل کرلیا گیا۔فہرست میں شامل افراد کے 30 دن کیلئے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد ہوتی ہے ،شہبازشریف کانام ای سی ایل میں ڈالنے کی سمری وفاقی کابینہ کو بھیجی جائے گی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.