ڈیرہ غازیخان. (صبح پا کستان) ۔پنجاب انڈر 19سالہ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ 22فروری سے ملتان میں شروع ھو رھا ھے جس میں پنجاب کی تمام ڈویژنل ٹیمیں حصہ لے رھی ہیں ڈیرہ غازی خان کی ٹیم کے چناؤ کیلئے ٹرائلز 19فردری کو شام 5 بجے جمنیزیم میں ھوں گے اور مظفر گڑھ لیہ اور راجن پور کی ٹیمیں حصہ لیں گی بعد میں یہ ٹیم ملتان میں شرکت کریگی. یہ بات ڈویژنل سپورٹس آفیسر ملک غلام مرتضی نے یہاں بتائی .
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









